Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیصلہ کر لیں ….!”ن لیگ“ نے سب کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

    By Daily Khabrainجنوری 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    PML-N-Flag
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ (ویب ڈسیک)خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں مشرف نے ملک کا ستیا ناس اور پچھلے والوں (پی پی پی) نے سوا ستیا ناس کیا، زرداری حکومت کو کراچی آپریشن ایک آنکھ نہیں بھایا، آصف زرداری بھٹو کیسے بن سکتا ہے، پاکستان کے اعلانیہ دشمن نواز شریف کیخلاف سازش ضرور کریں، مریم ہماری باس نہیں، چھوٹی بہن ہیں، یہ پیپلز پارٹی کی بادشاہت اور بنی گالا کا دربار نہیں۔
    گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بولے کہ ن لیگ کے شیروں، شیرنیوں نے 2013ء میں پاکستان کا اقتدار سنبھالا، اس وقت پرویز مشرف نے تو ستیاناس اور ان کے بعد آنیوالوں نے سوا ستیا ناس کیا ہوا تھا، سرمایہ کار اپنا پیسہ ملک سے باہر لے جارہے تھے، پاکستان کنگال کرکے ہمارے حوالے کیا گیا، ملک بھر میں افراتفری اور کراچی میں بدامنی کا راج تھا، نواز شریف نے آکر ملک کے خستہ حالات کو اپنے کاندھوں پر اٹھایا، ہم نے ساڑھے 3 سالوں میں ملک کی کایا پلٹ کر رکھ دی۔
    وہ بولے کہ ہم نے باتیں کیں اور نہ ہی وقت ضائع کیا، وزیراعظم سے زیادہ بین الاقومی تعلقات کا تجربہ کسی کے پاس نہیں، ریلوے کا نظام تباہ ہوگیا تھا، نواز شریف کی قیادت میں اسے اٹھایا، زرداری حکومت کو کراچی آپریشن ایک آنکھ نہیں بھایا، ہم نے شہر قائد کو پھر سے روشنی کا شہر بنایا، دہشت گردوں کا نیٹ ورک ضرب عضب سے توڑا، آج اسٹاک ایکس چینج ترقی کی بلندیوں کو چھو رہی ہے، پاکستان کا انفرا اسٹرکچر بنانے کیلئے دن دیکھا نہ رات۔سعد رفیق کہتے ہیں کہ نواز شریف جھوٹے رب کے سامنے سر نہیں جھکاتا، پاکستان کے اعلانیہ دشمن نواز شریف کیخلاف سازش ضرور کریں، دشمن دشمنی نہیں کرے گا تو کیا کرے گا، ملک دشمنوں کا دل ٹھنڈا کرنیوالوں کے پیٹ میں درد اٹھتا ہے، مریم ہماری باس نہیں، چھوٹی بہن ہیں، یہ پیپلزپارٹی کی بادشاہت اور بنی گالا کا دربار نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وائٹ کالر لوگ ہیں، بڑے چھوٹے کا لحاظ کرتے ہیں، ہمیں عزت کرنی اور کروانی آتی ہے، گالم گلوچ کی سیاست ن لیگ کا وطیرہ نہیں، ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کی نیت اچھی طرح جانتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات

      پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.