لاہور: (ویب ڈیسک) اے پی این ایس وفد ، سئینر ایڈیٹرز / وزیر اعظم ملاقات
عمران حکومت نے گواردر سمیت میگا پراجیکٹس برباد کر دئیے
ملکی معاملات کے حل کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو بیٹھنا پڑے گا
وزیر اعظم کی تمام اپوزیشن اور تمام ملکی اداروں کو مل بیٹھنے کی تجویز
ملکی معاملات ایسے ہیں کہ گرینڈ ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے
سابقہ حکومت صرف دعوے کرتی رہی اور پاکستان کے دوست ترکی اور چین ناراض ہوگئے
مجبورا مہنگائی کرنی پڑی جس کا دکھ ہے
وزیر اعظم شہباز شریف کی اے پی این ایس وفد اور سئینر ایڈیٹرز سے لاہور میں ملاقات
