Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے، مقررین
    • سرگودھا پولیس کے کانسٹیبل فضل احمد فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید
    • نیپالاہور کے وفد کا آئی ٹی سروسز کمپنی  کا دورہ Devsinc
    • لگتا ہے میئر کراچی کی سیٹنگ اپ سیٹ ہونے والی ہے :فاروق ستار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سردی اور زکام کی دوائیں مت کھائیں ورنہ ….

    By Daily Khabrainفروری 5, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تائپے( ویب ڈیسک ) تائیوان میں طبی ماہرین نے 10 ہزار افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سردی اورزکام کی دواؤں کے استعمال سے دل کے دورے کا خطرہ 3 گنا بڑھ جاتا ہے۔’’جرنل آف انفیکشس ڈزیزز‘‘ میں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سردی اور زکام کی دواؤں میں عام طور پر ’’اینسیڈ‘‘ (NSAID) قسم کے مرکبات سے تعلق رکھنے والی ایک دوا ’’آئبوپروفن‘‘ بھی لازماً شامل ہوتی ہے جو اعصاب اور پٹھوں کی تکلیف میں وقتی افاقہ ضرور کرتی ہے لیکن زیادہ دنوں تک استعمال کی صورت میں اس سے دل کے دورے کا خطرہ بھی 3.4 گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ یہ خطرہ اس صورت میں دیکھا گیا جب سردی اور زکام کی مروجہ دوائیں گولیوں کی شکل میں لی گئیں جب کہ ان پر مشتمل محلول کو ڈرپ کے ذریعے براہِ راست خون میں داخل کرنے پر یہ خطرہ اور بھی بڑھ کر 7.2 گنا زیادہ ہوگیا جو بہت سنگین بات ہے۔ ان کے مقابلے میں وہ لوگ جنہوں نے ان بیماریوں کے علاج میں ایسی دوائیں لی تھیں جن میں ’’اینسیڈ‘‘ قسم کے مرکبات شامل نہیں تھے، ان میں صحت مند افراد کی نسبت دل کے دورے کا خطرہ 2.7 گنا زیادہ ہوا تھا۔اس تحقیق کے مطابق اگر جسم میں سردی، نزلے اور زکام کی وجہ بننے والے وائرس یا جراثیم سرگرم ہوں تو ’’اینسیڈ‘‘ والی دوائیں لینے سے دل کے دورے کا خطرہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے جب کہ پٹھوں اور اعصاب میں معمول کی تکلیف میں ان دواؤں کے زیادہ استعمال سے یہ خطرہ 1.5 گنا بڑھتا ہے۔ویسے تو بیشتر طبی ماہرین نے اس مطالعے کے نتائج کو اہم اور توجہ طلب قرار دیا ہے لیکن سائنسدانوں کا ایک طبقہ اس بارے میں تشویش کا شکار بھی ہے۔ اس طبقے کا کہنا ہے کہ ابھی اس بارے میں مزید چھان بین کی ضرورت ہے کیونکہ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آخر وہ نظام کون سا ہے جو سردی اور زکام کی کیفیت میں اینسیڈ کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔علاوہ ازیں جب تک کسی دوسرے مطالعے سے اس بات کی پوری طرح سے تصدیق نہیں ہوجاتی تب تک اینسیڈز سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ بھی صادر نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یوں لگتا ہے جیسے تائیوان میں کیے گئے اس مطالعے کے دوران اعداد و شمار کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.