Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اس عمر میں پیار نہیں ہوتا، نور بخاری کی ہمایوں سعید کی عمر پر تنقید

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نور بخاری نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
    لالی ووڈ کے سپر اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ مہوش حیات کی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ عید الضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہوئی تاہم جہاں یہ فلم بےحد مقبول ہوئی اور اچھا بزنس کرنے میں بھی کامیاب رہی وہیں اس فلم میں مہوش حیات پر دل ہارنے والے ہیرو ہمایوں سعید کی عمر پر خوب تبصرے کئے جا رہے ہیں۔
    اداکارہ نور بخاری کو ’لندن نہیں جاؤں گا ‘زیادہ متاثر نہ کرسکی نور نے یو کے میں یہ فلم دیکھی اور ساتھ ہی اپنی انسٹا اسٹوری پر فلم کے حوالے سے تبصرہ بھی کیا۔
    نور نے فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ کی تعریف کی، ساتھ ہی فلم انہیں فلم کی عکس بندی بھی پسند آئی، لیکن انہوں نے لکھا کہ ہمایوں کی عمر فلم میں نبھائے جانے والے کردار کے مطابق نہیں، اس عمر میں پیار نہیں ہوتا جبکہ اداکارہ کو فلم کی کہانی بھی کمزور لگی۔
    اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ اس عمر میں یہ رول بہت مشکل سے ہضم ہوتا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی کئی صارفین کا یہی کہنا ہے کہ اب ہمایوں سعید کو اس نوعیت کر کردار نہیں کرنے چاہیے جبکہ نئے اداکاروں کو موقع ملنا چاہیے۔
    تاہم اس بیان کے بعد نور بخاری کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا جس پر اداکارہ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہمایوں سعید میرے پسندیدہ ہیرو ہیں میں بس اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ وہ ایک رومانوی کردار سے زیادہ بہتر کردار کر سکتے ہیں البتہ ان کی فلم اچھی ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.