Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اچکزئی کو ہٹانے سمیت اندرونی اختلافات پی ٹی آئی قیادت کیلئے نئے سیاسی چیلنج
    • اسلام آباد:اختر مینگل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی ‘علامہ ناصر عباس موجود ہیں
    • وفاقی آئینی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ٹیچر کو نوٹس جاری کردیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی چلے گئے ،23سال بعد کسی پاکستانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ جرمنی ہوگا
    • ایل پی جی 100 روپے کلو مہنگی حکومت کا قیمتیں روز مقرر کرنے پر غور
    • لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 82 واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائیگا
    • گواردر 3 دہشت گرد ہلاک کرک میں ڈی یس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • لیاقت بلوچ سے احسن اقبال کا رابطہ ‘ حکومت’ جماعت اسلامی مذاکرات آج ہونگے
    • بانی پی ٹی ٰآئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب
    • پنجاب میں بدمعاشی کلچر ن نا اقبل قبول مریم نواز
    • پشاور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی اپیکس کمیٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث: عظمیٰ بخاری
    • بنوں میںپولیس اہلکارو ں کی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دوسری جانب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل
    • KPKسے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں اتفاق
    • عمانی سلطان ہیتم بن طارق کو شاہ چارلس تقریب کے دوران حدیث مبارکہ سنا رہے ہیں
    • پاکستان برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ ہنگامی اقادامات شروع
    • ایران سے مزاکرات نہیں ہو رہے لیکن جلد کچھ ہو گا ٹرمپ سپریم لیڈر سے باقر قالیباف کی اہم ملکاقات
    • عمانی سلطان کا 44سال بعد دورہ برطانیہ ‘ شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی
    • سعودی عرب دما م ایئر پورٹ پر آئل فیلڈ پر ڈرون حملے 4 افارد جان بحق 8 زخمی دمام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ: تباہ کن بولنگ، ہانگ کانگ 38 رنز پر ڈھیر، پاکستان سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

    By Khabrain Newsستمبر 2, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شارجہ: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی20 کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
    شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 38 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
    پاکستان کی جانب سے ابتدائی اوورز میں نسیم شاہ نے دو جب کہ دھانی کے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، جس کے بعد پاکستانی اسپنرز شاداب خان اور محمد نواز نے ہانگ کانگ کی بیٹنگ لائن کے بکھیے ادھیڑ دیئے۔
    شاداب خان نے چار جب کہ محمد نواز نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان سوپر فور مرحلے میں اتوار کے روز بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔
    ہانگ کانگ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
    پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ناقابل شکست 78 رنز کی باری کھیلی جب کہ فخر زمان 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اننگز کے آخری اوور میں لگاتار چار چھکے لگا کر خوش دل شاہ 35 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
    ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔ انہوں نے بتایا کہ اس میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
    ان کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ کی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، بھارت کے خلاف میچ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔

      اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد

      پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.