Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا عمران نیازی کسی غیر ملکی ایجنسی سے سائفر کی تحقیقات کروانا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جتنے پیسے جلسوں پر ضائع کیے گئے ،متاثرین پر لگاتے شاید دو ضلعے آباد ہوجاتے۔
    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس عدالت نے خارج کر دیا، الف لیلیٰ کی من گھڑت کہانی بنا کر تقسیم پیدا کی گئی، میرے خلاف بےبنیاد ریفرنس بنایا گیا اور بے بنیاد مقدمات بنا کر کردارکشی کی گئی۔
    عمران نیازی لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں، عمران نیازی کے دور میں کرپشن کی گئی، ایک تہائی پاکستان سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور عمران نیازی مسلسل اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہوئے ہیں، جتنے پیسے جلسوں پر ضائع کیے گئے ،متاثرین پر لگاتے شاید دو ضلعے آباد ہوجاتے۔
    احسن اقبال نے الزام لگایا کہ عمران نیازی اگلے الیکشن کے لیے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں، شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کیے گئے فنڈز کو سیاست میں جھونک دیا گیا، عمران خان اداروں کے خلاف تقاریر کرتے ہیں، عمران نیازی فارن فنڈنگ سے پاکستان میں انتشار پیدا کرنے کا کام لیتے ہیں، ان کا کام عمران نیازی کا مقصد آئین کو پامال کرنا ہے۔
    عمران نیازی کہتے ہیں سائفر کی تحقیقات ہوں گی تو پارلیمنٹ میں آئیں گے، کیا عمران نیازی کسی غیر ملکی ایجنسی سے تحقیقات کروانا چاہتے ہیں؟ وہ صرف انارکی چاہتے ہیں، تمام انٹیلی جنس ایجنسیز، وزارت خارجہ، مسلح افواج نے کہہ دیا کہ سائفر میں کچھ نہیں ہے، ایک ایٹمی طاقت غلام نہیں ہوسکتی، پاکستان قوم کسی کی غلام نہیں۔
    آڈیو لیکس سنگین معاملہ ہے، تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنائی گئی ہے، آڈیو لیکس ریاست کے لیے بڑا چیلنج ہے، بہت جلد اس کے قریب پہنچیں گے، ہماری ترجیح اول وآخر سیلاب زدگان کی مدد ہے، جب تک بہن بھائیوں کو دوبارہ کھڑا نہ کردیں چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      تازہ ترین

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.