تازہ تر ین

اخلاقیات کا درس دینے والا ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نکلا، وزیر اعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اخلاقیات کا درس دینے والا خود ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نکلا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تازہ آڈیو لیک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منافقت کا پردہ فاش کر دیا ہے اور عوام کو اخلاقیات کا درس دینے والا خود ہارس ٹریڈنگ جیسے غیر اخلاقی فعل میں ملوث نکلا۔
انہوں نے کہا کہ دھوکہ دہی عمران خان کی فطرت ہے جو روزانہ کی بنیاد پر آشکار ہو رہی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نیازی کے ریاست مخالف اقدامات نے اسے وزیر اعظم کے دفتر کے لیے ان فٹ کر دیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain