Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوانی میں اخروٹ کھائیں، بڑھاپےمیں توانا رہیں

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منی سوٹا: (ویب ڈیسک) اخروٹ ہمارے دماغ کو قوت دیتے اور امراضِ قلب سےمحفوظ رکھتےہیں۔ اب ایک طویل تحقیق سے منکشف ہوا ہے کہ لڑکپن اور جوانی میں اخروٹ کھانے سے بڑھاپے میں توانائی اور تندرستی برقرار رہ سکتی ہے۔
    ماہرین نے اس ضمن میں ہزاروں افراد کی 20 سالہ غذائی تاریخ اور 30 سال تک جسمانی اور کلینکل (طبی) معلومات جمع کی ہیں۔ انکشاف ہوا کہ اوائل عمری اور جوانی میں اخروٹ کھانے کو معمول بنانے والے افراد جب درمیانی عمر اور بڑھاپے تک پہنچتے ہیں تو اخروٹ نہ کھانے والوں کے لحاظ سے زیادہ سرگرم اور توانا رہتے ہیں بلکہ میں ان کے امراضِ قلب کےخطرات بھی کم ہوتے ہیں۔
    یہ تحقیق کورنری آرٹری رسک ڈویلپمنٹ (کارڈیا) پروگرام کے تحت کی گئی ہےجو بہت عرصے تک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے جاری رکھا ہے۔ یہ تحقیق مغرب کے علاوہ مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں کی گئی تھی کیونکہ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک میں لوگ خشک میوے رغبت سے کھاتے ہیں۔
    دو عشروں کے مطالعے سے معلوم ہوا کہ روزانہ مٹھی بھر اخروٹ کھانے سے دل کو بہت فائدہ ہوتا ہے جس کے اثرات کئی برس تک برقرار رہ سکتےہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین اس پر بطورِ خاص زور دے رہے ہیں۔ بالخصوص نوعمری اور جوانی میں اخروٹ کھانے کی عادت بنانی چاہیے۔
    اس تحقیق میں جامعہ منی سوٹا کے اسکول برائے عوامی صحت نے کی ہے جو غذاؤں سے وابستہ ایک تحقیقی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اخروٹ بہت سے اہم غذائی اجزا سے مالامال ہے جن میں کولیسٹرول گھٹانے والےطاقتور اجزا بھی شامل ہیں۔
    اخروٹ میں اومیگا تھری، ایلفا لائنولینک ایسڈ، فائبر، پروٹین، میگنیشیئم اور طرح طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔ یہ سب مل کر دل، دماغ اور اعضا کو بہتر بناتے ہیں اور بڑھاپے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا

      امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار

      2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.