Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یونان پولیس نے پیٹرول کے پیسے نہ دینے پر نوجوان کو گلی مار دی

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد بل ادا نہ کرنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، اس قتل کو مقامی لوگوں نے نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔
    بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونان کے شمالی شہری تھیسالونیکی کا رہائشی روما کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ شہری گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد نکلا تو موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکاروں نے اُس کا پیچھا کیا اور نہ رکنے پر فائرنگ کردی۔
    فائرنگ کا یہ واقعہ پانچ دسمبر کو پیش آیا جس کے بعد نوجوانوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ 7 روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔
    پولیس حکام کے مطابق نوجوان نے گاڑی میں 20 یورو کا پیٹرول ڈلوایا اور رقم ادا کیے بغیر فرار ہوگیا تھا۔
    واقعے کے بعد تھیسالونیکی میں روما کمیونٹی کے لوگوں اور عام شہریوں نے احتجاج کیا اور پولیس اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو اس دوران مختلف مقامات پر مظاہرین مشتعل بھی ہوئے۔
    روما کمیونٹی کے سیکریٹری انتونیس ٹیسیوس نے کہا کہ ’نوجوان کی ہلاکت پر ہر شخص افسردہ اور رنجیدہ ہے، جس کو ہم الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے، حکومت کو اس معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینی چاہیے‘۔
    پولیس اور روما کمیونٹی کی جانب سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ اسپتال اتنظامیہ نے بتایا کہ منگل کی صبح آپریشن کے دوران نوجوان دم توڑ گیا۔
    روما کمیونٹی نے پولیس اقدام اور نوجوان کے قتل کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.