لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیا کے گرد اینٹی کرپشن پنجاب نے گھیرا تنگ کر دیا، دونوں کو کل طلب کر لیا گیا۔
اینٹی کرپشن کے مطابق سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ نے ہاؤسنگ سکیمیں غیر قانونی طور پر منظور کروا کر حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے بلدیہ رحیم یار خان اور تحصیل کونسل رحیم یار خان کی سرکاری مشینری پرائیویٹ سکیموں کی ڈویلپمنٹ کیلئے استعمال کی، مشینری کے استعمال کے بعد مرمت بھی سرکاری خزانے سے ہوئی۔
سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیا پر الزام ہے کہ انہوں نے فرنٹ مینوں کے ذریعے سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے فارم ہاؤس تعمیر کر لیا، عامر نواز چانڈیا نے بے نامی اراضی پر بھی قبضہ کیا، اس کے علاوہ انہوں نے کوٹ سیمابا اور ترنڈہ سیوے خان میں مختلف محکموں میں درجہ چہارم کی بھرتیوں کے عوض رقم اور حلقے کی ترقیاتی سکیموں کے ٹھیکوں میں بھی رشوت وصول کی۔
بریکنگ نیوز
- رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
- آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
- نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
- زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
- چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
- اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
- بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
- امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
- غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
- کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
- اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
- نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
- سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
- اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
- ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
- نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
- دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
- ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
- تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل