Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہم اور آپ درست نہیں گنے گئے تو پانی کی تقسیم بھی غلط ہو گی، فیصل سبزواری

    By Khabrain Newsاپریل 7, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سید فیصل سبزواری نے کہا کہ موجودہ مردم شماری پر ہمیں تشدید تحفظات ہیں، ہم اور آپ درست نہیں گنے جائیں گے تو پانی کی تقسیم بھی غلط ہو گی۔
    عوام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں آبادی کے تناسب سے وفاق صوبوں کو ٹیکس دیتا ہے، 2017 میں ہمیں ہر مردم شماری میں محض ایک کروڑ 60 لاکھ گنا گیا، پی ٹی آئی سے تحریری معاہدہ کیا ہماری مردم شماری کو درست کریں، پی ٹی آئی نے نہیں مانا تو ہم نے 2019 میں ان کی کابینہ چھوڑ دی۔
    فیصل سبزواری نے کہا کہ ہر شخص کے پاس کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہے، مردم کو شفاف کرنا ہے تو نادرا سے مدد لینا ضروری ہے، ہم اور آپ درست نہیں گنے جائیں گے، پانی کی تقسیم بھی غلط ہو گی، آبادی کی بنیاد پر یہ طے ہوتا ہے کہ سرکار کیا کیا دے گی۔
    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صرف ایک نکتہ کی وجہ سے ہمیں صحیح گنا نہیں جا رہا، صرف اس لئے کہ صوبائی و قومی اسمبلیوں کی نشستیں بھی آبادی کے حساب سے بنتی ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ تھر میں آبادی 300 فیصد بڑھی ہے، کراچی کی آبادی 60 فیصد بڑھی ہے، یہ مردم شماری ہمارے لئے انتہائی اہم ہے، ووٹ کیلئے سب آتے ہیں، کونسی جماعت ہے جو لوگوں کےساتھ کھڑی ہے۔
    فیصل سبزواری نے کہا کہ شہباز گل کے خلاف ہلکا پھلکا مقدمہ قائم کیا، ایم کیو ایم کی لیڈر شپ پر اشتعال انگیز تقریر پر 28 ایف آئی آر کاٹی گئیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.