Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قومی نصاب کونسل مساوی اور اعلیٰ معیار تعلیم کو یقینی بنا رہی ہے، رانا تنویر حسین

    By Khabrain Newsاپریل 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ قومی نصاب کونسل ملک کے ہر بچے کے لیے مساوی، موثر اور اعلیٰ معیار کی تعلیم کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
    قومی نصاب کونسل کی کاوش سے جامع، تازہ ترین اور متعلقہ نصاب کا ڈیزائن طالب علموں کو اعلیٰ اور معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے جو انہیں جدید دنیا کے چیلنجوں کے لیے تیار کر تا ہے، دور جدید میں شمولیت اور جدت کے اصولوں پر مبنی نویں سے بارہویں جماعت کے نصاب کے مسوّدے میں آئین پاکستان ا ور کوڈنگ پر مبنی مواد بھی شامل کیا گیا ہے۔
    قومی نصاب کونسل سیکرٹریٹ کے ہنگامی دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ اس نصاب کی تیاری میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ خود سے باخبر رہنے اور دانشورانہ طور پر باصلاحیت شہریوں کی اگلی نسل کو تشکیل دینے میں مدد مل سکے۔
    قومی نصاب کونسل سیکرٹریٹ میں نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی نصاب کی تکمیل کے حوالے سے بین الصوبائی ورکشاپ جاری ہے جس میں پاکستان کی تمام اکائیوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین تعلیم کی شرکت کو یقینی بنا یا گیا ہے۔
    راناتنویر حسین نے ورکشاپ میں موجود مضامین کے ماہرین سے ملاقات کی اور نصاب کی تکمیل کے حوالے سے ہدایات دیں، ان کے ساتھ وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وسیم اجمل چودھری، ڈائریکٹر قومی نصاب کونسل سیکرٹریٹ ڈاکٹر مریم چغتائی بھی تھیں جنہوں نے کہا کہ نصاب میں اصلاحات کے لیے مشترکہ نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لیے این سی سی سیکرٹریٹ نے ملک بھر سے رائے حاصل کرنے کے لیے متعدد نشستوں کا انعقاد کیا ہے۔
    انہوں نے کہا ان نشستوں میں این سی سی سیکرٹریٹ میں ہونے والی بین الصوبائی نصابی ورکشاپس کا انعقاد بھی شامل تھا جن میں پاکستان بھر سے صوبائی نمائندوں کو جمع کیا گیا تاکہ نویں سے بارہویں جماعت کے نصاب کا جائزہ لیا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.