Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دی اوول WTC 2027 کے فائنل کی میزبانی کرے گا
    • پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا
    • شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    • زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔
    • ایران عراق سرحدی گزرگاہ پر امریکی حملہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی
    • امریکا کا ایران پر مسلسل 12ویں رات بھی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری
    • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: ایجین، ایئر آستانہ، ایئر کینیڈا، ایئر فرانس، ایئر بالٹک، برٹش ایئرویز، کیتھے پیسیفک، فن ایئر، آئی ٹی اے، KLM، لفتھانسا، فلپائن، سکوٹ، سنگاپور اور ترکش ایئر لائنز کی پروازیں معطل
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعظم آزاد کشمیر کی نااہلی کے باوجود پی ٹی آئی اکثریتی پارٹی برقرار

    By Khabrain Newsاپریل 13, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مظفر آباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں نے نئے وزیر اعظم کے ناموں کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے، پی ٹی آئی قانون ساز اسمبلی میں اب بھی اکثریتی پارٹی ہے۔
    آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جان سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو نا اہل قرار دینے کے فیصلے کے بعد تخت مظفر آباد پر نیا حکمران کون ہو گا اس پر بحث جاری ہے، قانون ساز اسمبلی میں حکمران جماعت پی ٹی آئی اور اپوزیشن پارٹیوں کی قیادت نے سر جوڑ لیے ہیں۔
    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک بار پھر نمبر گیم اہمیت اختیار کر گئی ہے، سردار تنویر الیاس کی عدالتی فیصلے کے بعد اسمبلی کی رکنیت ختم ہونے کے بعد ایوان میں ارکان اسمبلی کی تعداد 52 رہ گئی ہے، نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے 27 ووٹ درکار ہوں گے، موجودہ پارٹی پوزیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 31 ارکان کے ساتھ اب بھی قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی پارٹی ہے۔
    دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں میں پیپلزپارٹی کی 12 اور مسلم لیگ نون کی 7 نشستیں ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنس کے پاس ایک، ایک سیٹ ہے، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کا فیصلہ چیئرمین عمران خان جبکہ اپوزیشن اتحاد کے امیدوار کا فیصلہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی مشاورت سے ہو گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع کے لیے سیلابی الرٹ جاری کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.