Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی ٰآئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر وزیرداخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب
    • پنجاب میں بدمعاشی کلچر ن نا اقبل قبول مریم نواز
    • پشاور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی اپیکس کمیٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث: عظمیٰ بخاری
    • بنوں میںپولیس اہلکارو ں کی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دوسری جانب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل
    • KPKسے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی اجلاس میں اتفاق
    • عمانی سلطان ہیتم بن طارق کو شاہ چارلس تقریب کے دوران حدیث مبارکہ سنا رہے ہیں
    • پاکستان برطانیہ کے سرکاری و نجی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ ہنگامی اقادامات شروع
    • ایران سے مزاکرات نہیں ہو رہے لیکن جلد کچھ ہو گا ٹرمپ سپریم لیڈر سے باقر قالیباف کی اہم ملکاقات
    • عمانی سلطان کا 44سال بعد دورہ برطانیہ ‘ شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی
    • سعودی عرب دما م ایئر پورٹ پر آئل فیلڈ پر ڈرون حملے 4 افارد جان بحق 8 زخمی دمام
    • ٹیکسلا:ملک وسیم شہزاد کوآرڈینیٹر بیرسٹر عقیل ملک اور ملک عبدالسلام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فہیم ارشد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی
    • 17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • فتح جنگ:غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان محمد خان تھانہ نہو ایئر پورٹ پولیس کی حراست میں ۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
    • 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
    • راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی :چڑیا گھرکی ہتھنی نور جہاں کی حالت بہتر نہ ہوسکی

    By Khabrain Newsاپریل 19, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی کے چڑیا گھرکی ہتھنی نور جہاں کی حالت تاحال تشویش ناک ہے، انٹرنیشنل تنظیم فورپاز نے صحتیابی سے متعلق ویڈیو شیئرکردی ۔
    کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی صحتیابی سے متعلق انٹرنیشنل تنظیم فورپاز نے کہا ہے کہ مقامی ٹیم اور فورپاز کی نگرانی و کوششوں کے باوجود ہتھنی کی صحت بہتر نہیں ہوئی۔
    فورپاز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نور جہاں کی حالت تشویشناک اور غیر یقینی ہے، کوششوں کے باوجود ہتھنی اپنے پیروں پر کھڑی ہونے سے قاصر ہے۔
    تنظیم کے مطابق ماہرین کی کمیٹی فوری مشورہ دے گی کہ ہتھنی کا مستقبل کیسے آگے بڑھایا جائے، فیلڈ میں موجود ٹیم اس کی تکلیف کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
    دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سےمیڈیا کو ہتھنی کی کوریج سےروک دیا گیا ہے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کےجمع ہونےاورآوازوں سےہتھنی بے چینی کاشکارہورہی ہے، ماہرین کی ہدایت پرانتہائی نگہداشت میں سب کاداخلہ بند کیا گیاہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.