Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شریف برادران لندن بیٹھ کر عدلیہ کیخلاف سازش تیار کر رہے ہیں، پرویز الہٰی

    By Khabrain Newsمئی 7, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ شریف برادران لندن بیٹھ کر عدلیہ کیخلاف سازش تیار کر رہے ہیں۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ نوازشریف کے لوگ عدلیہ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کے اندر ان کا یار نوازشریف بولتا ہے، پلاننگ کے تحت عدلیہ کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا لندن میں زیادہ وقت نواز شریف کے پاس گزرا ہے، انہوں نے اس ملک کا حلیہ کیا بنا دیا ہے، اللہ تعالی چیف جسٹس صاحب کو ہمت دے، اگر لوگ عدلیہ کے ساتھ ہوں گے تو ہی اس ملک میں زندہ رہیں گے، ہماری عدلیہ متحد ہے اور کھڑی ہے، کالا کوٹ ایک نیا انقلاب لے کر آئے گا اور وہ انقلاب ان گھس بیٹھیوں کو بہا کر لے جائے گا۔
    سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہر ادارہ عدلیہ کے پیچھے چھپتا ہے، اگر ہماری عدلیہ نہ ہو تو کوئی ان کو ایک پیسہ نہ دے، آئی ایم ایف کے ذریعے ہونا کچھ بھی نہیں ہے، ملک کو بس عدلیہ نے سنبھال رکھا ہے، پی ڈی ایم نے گند پھیلا رکھا ہے، اس وقت ہمارے 20 لوگوں کو پکڑا ہوا ہے، مجھ پر 17 مقدمات ہیں، پی ڈی ایم کی حکومت نے سارے ملک کو جیل میں تبدیل کردیا ہے۔
    چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پاکستان کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، شریف خاندان کی ساری زندگی انتقام کی سیاست ختم نہیں ہونی، ان کو کبھی عقل نہیں آنی، پی ٹی آئی پر بھی کیسز بن رہے ہیں اور ہم پر بھی، ہمارے خلاف زیادہ کیسز بن رہے ہیں، عمران خان پر 123 مقدمات درج ہو چکے ہیں، دو چار بندے کہتے ہیں ہم ہی آئین ہیں۔
    ان کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں ہم نے انتخابات نہیں کروانے، پیسے نہیں ہیں، سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ آئے گا، ہم نے کسی کو معاف نہیں کرنا، ہم ایسا ایک سسٹم لے کر آئیں گے جس سے ایک فیئر ٹرائل ہوگا، ان کو ایسی سزا ہوگی جس سے ملک میں دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہیں کر سکے گا۔
    صدر پی ٹی آئی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے ہندوستان میں پاکستان کی کونسی نمائندگی کی ہے، بلاول بھٹو پاکستان کو نہیں ان کو ڈیفنڈ کررہے تھے جنہوں نے ان سے ہاتھ بھی نہیں ملایا، ہم حکومت میں ہوتے ہوئے اچھا سوچتے ہیں، اچھے فیصلے کرتے ہیں، اللہ کو پتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ پولیس والے ہمارے مہمانوں کے موبائل لے گئے ہیں، ہمارے ملازمین پر دہشتگردی کے پرچے کاٹے گئے، گیٹ ہمارا ٹوٹا اور نگران وزیراعلیٰ افسوس ادھر کر آئے جدھر ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی

      تازہ ترین

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.