Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ثنا اور شعیب ملک کی شادی پر پاکستانی مداح حیران، بھارتی غصے سے آگ بگولا

    By Khabrain Newsجنوری 20, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی شادی کی خبر نے جہاں پاکستانی مداحوں کو حیران کردیا ہے تو وہیں بھارتی صارفین شدید غصے میں نظر آرہے ہیں۔

    20 جنوری یعنی آج صبح ثنا جاوید اور شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا، یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جبکہ سوشل میڈیا صارفین اچانک اس جوڑی کو دولہا دلہن کے لباس میں دیکھ کر حیران و پریشان ہوگئے۔

    ان دونوں اسٹارز کی یہ دوسری شادی ہے، شعیب ملک نے پہلی شادی سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی جبکہ ثنا جاوید نے پہلی شادی سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے کی تھی۔

    ثنا جاوید نے اپنی دوسری شادی پر بھی پہلی شادی کی طرح ہلکے رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ شعیب ملک بھی اپنی دلہنیا کے لہنگے سے ملتی جلتی شیروانی میں نظر آئے۔

    شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر جیسے ہی منظرِ عام پر آئیں تو سوشل میڈیا پر میمز کا رش لگ گیا۔

    جہاں پاکستانی صارفین نے مزاحیہ اور دلچسپ میمز شیئر کیں تو وہیں بھارتی صارفین نے شعیب ملک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ثانیہ مرزا نے اپنے ملک کے خلاف جاکر شعیب ملک سے شادی کی اور اس شادی کا صلہ یہ ملا۔

    اسی طرح کچھ صارفین نے یہ بھی سوال کیا کہ ثنا جاوید اور عمیر جیسوال کے درمیان طلاق کب ہوئی؟

    ایک صارف نے فہد مصطفیٰ کے گیم شو کا کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ “شعیب ملک اور ثنا جاوید تو پہلے ہی شادی شدہ جوڑے کی طرح برتاؤ کرتے تھے”۔

    ایک صارف نے یہ بھی کہا کہ “آج معلوم ہوا کہ شعیب ملک معروف گیم شو ‘جیتو پاکستان’ میں اتنی دلچسپی کیوں لیتے تھے”۔

    واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شعیب ملک کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.