Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبر کی راولپنڈی پولیس تردید کرتی ہے، راولپنڈی پولیس نے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا ہے،ترجمان راولپنڈی پولیس