تازہ تر ین

اسلام آباد میں احتجاج: پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان پر مقدمہ درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنان پر تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، شعیب شاہین، عامر مغل، علی خان اور شیر افضل مروت کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمے میں چھ دفعات شامل ہیں۔
مقدمہ تھانہ کوہسار پولیس کی جانب سے درج کیا گیا جو کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا اس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں نے پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کیا تھا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain