تازہ تر ین

فیصل واوڈا نے مریم نواز کو ’بزدار ٹو ‘قرار دے دیا

 کراچی: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے مریم نواز کو بزدار ٹو قرار دے دیا۔فیصل واوڈا نے مریم نواز کی وائرل وڈیو پر ردعمل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بزدار ٹو کی اکڑ تو ایسی ہے جیسے پاکستان میں ڈالر 200 ، پٹرول 150 اور روٹی 10 روپے کی ہو ۔انہوں نے کہا کہ یہ بزدار ٹو صرف 98 ووٹوں سے جیتی ہے۔ ڈبے کھول دیے تو پنجاب اسمبلی میں نہیں رائے ونڈ محل میں ایسی حرکتیں ہو سکیں گی۔فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ یہ ہے عوام کو آئی لو یو ٹو کہنے والوں کا اصل چہرہ ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain