Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق

    By Khabrain Newsمئی 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں زیادتی کا شکار لاکھوں افراد کو اپنے دل کی صحت بہتر کرنے کے لیے وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال کرنا چاہیئے۔

    یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں 45 برس سے زیادہ کی عمر کے 17 ہزار 604 افراد کا مطالعہ کیا گیا۔ یہ افراد یا تو قلبی مرض کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے یا پھر ماضی میں دل کے دورے یا فالج کا شکار ہوئے تھے۔

    تحقیق میں معلوم ہوا کہ سیمگلوٹائڈ کے استعمال سے دل کے مسئلے میں مبتلا زیادہ وزن رکھنے والے افراد میں قبل از وقت موت، دل کے دورے یا فالج کے امکانات میں 20 فی صد تک کمی دیکھی گئی۔
    یونیورسٹی کالج لندن سے تعلق رکھنے والے پروفیسر جان ڈینفیلڈ کا کہنا تھا کہ یہ نتائج 1990 کی دہائی میں کولیسٹرول ختم کرنے والے اسٹیٹنس کی کامیابی کے بعد دل کے حوالے سے سب سے بڑی کامیابی ہوسکتی ہے۔

    برطانیہ میں تقریباً 80 لاکھ افراد قلبی مرض میں مبتلا ہیں اور پروفیسر ڈینفیلڈ کے مطابق ان میں نصف افراد جو زیادہ وزن کے مسئلے سے دوچار ہیں ان انجیکشن سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

    موٹاپے کے عنوان سے منعقدہ یورپین کانگریس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹرائل میں حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق ان انجیکشنز نے مریض کا وزن کم نہ ہونے کے باوجود دل کی صحت بہتر کی تھی۔ معاشرے میں ایسے بہت سے لوگ ہوں گے جو ان ادویات سے فائدہ اٹھائیں گے۔

    انہوں نے بتایا کہ سائنس دان وزن کم کرنے پر توجہ دے رہے ہیں لیکن کچھ اور ایسا ہو رہا ہے جس سے قلبی نظام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر

    دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت

    پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ

    تازہ ترین

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.