Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • برطانوی صحافی اور ٹی وی میزبان جیریمی کلارکسن کینسر سے صحت یاب
    • جنگ بندی مذاکرات سے قبل لبنان میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید
    • بریکنگ بیڈ‘ کے اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا
    • آج 21 جون، سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
    • برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کے پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
    • ڈیجیڈ اسپینس انگلینڈ کی تاریخ کے پہلے مسلمان ورلڈ کپ کھلاڑی بن گئے
    • امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ
    • موٹروے پولیس نے تمام گاڑیوں کے لیے پرانی رفتار کی حد بحال کر دی
    • بھارتی اداکارہ سرگن مہتا نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی اور اپنے پسندیدہ اداکاروں کی فہرست شیئر کی
    • برطانیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا ویزا مسترد کر دیا۔
    • غیر قانونی سم اجرا پر پی ٹی اے نے زونگ اور ٹیلی نار پر 11.6 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
    • بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی
    • یونان میں کریٹ کے جنوب مغرب میں 5.8 شدت کا زلزلہ
    • کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع
    • پاکستان میں اب بھارت، بنگلہ دیش، چین اور سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک کے مقابلے میں پٹرول سستا ہے
    • ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

    By Khabrain Newsجون 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک: اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیر سے نمٹنے میں مدد کے لیے دنیا بھر میں فاسل ایندھن کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے پر زور دیا۔

    سربراہ یو این کی جانب سے تنبیہ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یورپی یونین کی موسمیاتی تغیر کی مانیٹرنگ سروس نے بتایا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ سال در سال موازنے میں گرم ترین ریکارڈ کیے گئے اور اس دوران درجہ حرارت صنعت کاری کے دور سے پہلے سے اوسطاً 1.63 ڈگری سیلسیئس زیادہ رہا۔

    اینٹونیو گتریس کا کہنا تھا کہ موسمیاتی بحران کے گاڈ فادر (فاسل فیول انڈسٹری) ریکارڈ منافع کما رہے ہیں۔

    انہوں نے تمام ممالک پر زور دیا کہ فاسل ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں۔ ساتھ ہی نیوز میڈیا اور ٹیکنالوجی کمپنیوں پر بھی زور دیا کہ وہ فاسل ایندھن کے اشتہارات لینا بند کریں۔

    اقوام متحدہ کے ایک ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنازیشن (ڈبلیو ایم او) نے بھی خبردار کیا تھا کہ آئندہ پانچ برسوں میں کم از کم ایک بار ایسا ہونے کا 80 فی صد امکان ہے کہ سال میں اوسط درجہ حرارت پری-انڈسٹریل دور سے 1.5 ڈگری سیلسیئس تجاوز کر جائے۔ اس اضافے کو روکنے کے لیے عالمی رہنماؤں نے 2015 میں عہد کیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!

      اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری

      تازہ ترین

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.