تازہ تر ین

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا ، کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب، پختونخوا، کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے کے ساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے۔

شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چندمقامات پر بارش ہو سکتی ہے جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain