Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پرنس ہیری سے اختلافات، میگھن مارکل خود کو قید تصور کرتی ہیں، برطانوی مصنف

    By Khabrain Newsجولائی 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     نیویارک: برطانوی شاہی امور کے ماہر اور مصنف ٹوم کوئن نے دعویٰ کیا ہے کہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں دونوں کے درمیان دراڑ وسیع ہوگئی ہے اور میگھن خود کو قید تصور کرتی ہیں۔

    امریکی ویب سائٹ دی مرر یوایس کی رپورٹ کے مطابق ٹوم کوئن نے بتایا کہ ہیری اور میگھن مارکل کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ انہیں چند دھچکے لگے ہیں اور دونوں درمیان اختلافات میں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے میگھن کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ ان کی زندگی جس طرح منصوبہ بندی کی تھی اس کے مطابق درست سمت میں نہیں جا رہی ہے۔

    ٹوم کوئن نے بتایا کہ میگھن کو میڈیا میں رہنا پسند ہے اور ان سرویز سے شدید اختلاف ہے کہ وہ اور ہیری امریکی عوام سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔

    خیال رہے کہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے دست برداری کے بعد نیٹ فلیکس کے ساتھ 5 سالہ معاہدہ کیا تھا جبکہ میگھن جلد ہی نیا شو شروع کرنے والی ہیں لیکن تاحال کوئی خبر نہیں ہے کہ ان کے معاہدے کی تجدید ہوگی یا نہیں۔

    میگھن مارکل نے اپنا لائف اسٹائل برانڈ امریکن ریویرا اورکڈ شروع کیا تھا لیکن مصنوعات کی فروخت کے لیے انتظار ہے ۔

    ٹوم کوئن کا کہنا تھا کہ جوڑے کا نیٹ فلیکس کے ساتھ معاہدہ خطرے میں ہونے کی خبروں اور اپنے آن لائن برانڈ کے حوالے سے میگھن بہت دباؤ میں ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ میگھن کے برانڈ کی ابتدائی مصنوعات کے حوالے سے منفی باتیں کی گئیں اور اس سے مہنگا قرار دیا گیا تو وہ بہت پریشان ہوئی تھیں اور وہ یہ سمجھنے لگی ہیں کہ وہ جو کچھ بھی کریں گی اس پر غیرضروری تنقید کی جائے گی۔

    شاہی امور کے ماہر نے بتایا کہ اپنے شوہر کی طرح میگھن سمجھتی ہیں لوگ ان پر غیرضروری تنقید کرتے ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ لوگ ان کے کام کی تعریف کیوں نہیں کرتے ہیں۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ میگھن مارکل ممکنہ تنقید کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں تھیں اور وہ خاص طور پر امریکی پرتعیش زندگی گزارنے پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے حساس ہیں۔

    ٹوم کوئن کا کہنا ہے کہ اپنے لائف اسٹائل کے حوالے سے میگھن مارکل سمجھتی ہیں اس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے ان کی تعریف کرنی چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے

      سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب

      ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.