Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی
    • نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار
    • کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی
    • کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے
    • پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانوی ساحل پر 77 وہیل مچھلیاں مردہ پائی گئیں

    By Khabrain Newsجولائی 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اورکنی: برطانیہ کے ساحل پر 77 پائلٹ وہیل مچھلیوں کا جھنڈ مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق اورکنی کے ساحل پر اتنی بڑی تعداد میں وہیل مچھلیوں کا مردہ حالت میں پایا جانا کئی دہائیوں میں سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔

    برطانوی غوطہ خور میرین لائف ریسکیو (بی ڈی ایم ایل آر) نے سانڈے جزیرے پر ٹریسنیس بیچ پر 12 وہیل مچھلیوں کو پانی سے باہر تڑپتے ہوئے دیکھا۔

    میرین لائف ریسکیو حکام نے ان وہیل مچھلیوں کو واپس گہرے پانی میں بھیجنے کی کوشش کی مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

    مردہ وہیل مچھلیوں کے جھنڈ میں سات میٹر (22 فٹ) تک لمبی نر وہیل کے ساتھ ساتھ مادہ، بچھڑے اور نابالغ بھی شامل تھے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جاننا قبل از وقت ہوگا کہ اس کی وجہ کیا ہے، لیکن امکان ہے کہ وہیل مچھلیوں میں سے ایک مشکل میں پڑ گئی ہو گی جس کی مدد کے لیے باقی جھنڈ نے کوشش کی ہو گی۔

    حکام نے عوام سے کہا ہے کہ وہ متاثرہ ساحل سے دور رہیں، کیونکہ ابھی ان وہیل مچھلیوں کا پوسٹ مارٹم ہونا باقی ہے۔

    نیچرل ہسٹری میوزیم کے مطابق وہیل مچھلیوں کی اموات کا سب سے بڑا واقعہ برطانیہ میں 1927 میں ہوا تھا جب 130 سے زائد وہیل مچھلیوں میں سے 126 ہائی لینڈز کے ڈورنوچ فرتھ میں ہلاک ہو گئیں تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش

      طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج

      امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

      تازہ ترین

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.