Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو، موسیقی کی دھنوں نے سماں باندھ دیا

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے 16 تخلیقی کیٹگریز پر مشتمل افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب میں موسیقی اور آرکسٹرا کی دھنوں نے خوب سماں باندھا۔سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں منعقدہ تقریب میں وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان مہمان خصوصی تھے جبکہ ملکی اور غیر ملکیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔اس موقع پر مختلف شعبوں میں تخلیقی کیٹیگریز کے مشتمل افراد جن میں کلچرل پرسنالٹی آف دی ایئر ایوارڈ، یوتھ کلچر ایوارڈ، انٹرنیشنل کلچرل ایکسیلنس ایوارڈ، وومن اینڈ بزنس مین ایوارڈ، کلچرل انسٹی ٹیوشنز ایوارڈ، فلم ایوارڈ، فیشن ایوارڈ، میوزک ایوارڈ، نیشنل ہیریٹیج ایوارڈ، لٹریچر ایوارڈ، تھیٹر اینڈ پرفارمنگ آرٹس ایوارڈ، ویژول آرٹس ایوارڈ، آرکیٹیکچر اینڈ ڈیزائن آرٹس ایوارڈ، کلنری آرٹس ایوارڈ، پبلشنگ ایوارڈ، اور ٹرانسلیشن ایوارڈ منتخب افراد میں تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے کہا کہ عرب تاریخ و تمدن اور ثقافت اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہے اور دور حاضر میں سعودی شہری مختلف تخلیقی شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھا رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارا یہ اقدام قابلِ افراد اور ثقافتی اداروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے جو اپنی ممتاز تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ مقامی اور بین الاقوامی سطح پر ثقافت کو فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان

      سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.