Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں: ایمل ولی
    • یہ ایمرجنسی بھی ہے اور گورنر راج بھی لگایا گیا ہے:ماہرِ قانون اشتر اوصاف
    • یوکرین، روس کا توانائی تنصیبات پر حملے روکنے پر اتفاق
    • امریکہ نے ایف35 کے قریب پھٹکنے بھی نہ دیا سربراہ بھارتی فضائیہ کا اعتراف
    • مختلف شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی ،کہیں تیز بارش
    • گلوراری کیساتھ کاروبار بھی چمک اٹھا دعا لیپا نت کڑوڑوں کما لیے
    • دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے:سرفراز بگٹی
    • عاصم افتخار آج 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے
    • سبزیاں ‘ پھل سرکاری نرخ کے بجائے زائد قیمت پر فروخت’چکن بھی مہنگا
    • بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی بلوچستان کے عہدیداروں کا تقرر کر دیا
    • پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیساتھ سفارتی کوششیں بھی جاری رکھے، سردار مسعود
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹر نیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • پی ٹی آئی نے ایک آپشن بھی چھوڑا ہوتا تو وفاق کبھی یہ قدم نہ اٹھاتا: بیرسٹر دانیال چودھری
    • خان لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • میری سکیورٹی کے پی پولیس نے واپس لے لی، ان کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرائونگا: رکن قومی اسمبلی آصف خان
    • غزہ’ جنگ بندی بھی فلسطینیوں کو نہ بچا سکی’ اسرائیلی حملوں میں 5شہید
    • بجلی کے آلات کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے مشاورتی ورکشاپ
    • لاہور: لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوسری قومی مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
    • ہاتھی بھی ایک دوسرے کو نام لیکر پکارتے ہیں: سائنسی تحقیق میں انکشاف
    • پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز  لگا کر راستے بند کردیے گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     نشے سے پاک پشاور مہم میں  قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔

    اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی،  ملاقات میں قومی کرکٹر کو پشاور میں نشے سے پاک پشاور مہم کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی، جس کے بعد فخر زمان نے  صوبائی دارالحکومت پشاور میں نشے سے پاک پشاور مہم شروع کرنے پر صوبائی حکومت اور کمشنر پشاور ڈویژن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی خدمات پیش کیں۔

    فخر زمان کا کہنا تھا کہ منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنا، منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور نشے کی لت مبتلا افراد کا علاج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،  سڑکوں پر موجود نشے کے عادی افراد زندہ لاشوں کی مانند بے یار و مددگار پڑے ہیں، معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے ان انسانوں کے علاج کے لیے صوبائی حکومت نے جو قدم اٹھایا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

    انہوں نے متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہوئے منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی اپیل کی اور منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنی  بلامعاوضہ خدمات پیش کردیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.