Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی: نجی کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اخترکالونی میں واقع نجی کلینک میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد تھانے کے علاقے اخترکالونی میں واقع نجی کلینک میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 3 سالہ بچی شیزہ عرف شہزادی دختر گل محمد جاں بحق ہوگئی، واقعے کے خلاف متوفیہ بچی کے اہلخانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

    محمود آباد تھانے کے قائم مقام ایس ایچ او محمد مٹھل کے مطابق 2 روز قبل اختر کالونی میں واقع بخاری کلینک میں 3 سالہ بچی کو بخار میں مبتلا ہونے پرلایا گیا تھا جہاں کیلنک میں موجود مبینہ ڈاکٹرکی جانب سے بچی کوانجیکشن لگایا گیا، بچی کے کولہے پرسوجن آئی تو گھر والے دوسرے روزپھراسی کلینک لائے، پیر کی شب بچی کی طبعیت دوبارہ خراب ہوئی اسے جناح اسپتال لے جایا گیا جہاں  کمسن بچی منگل کی صبح 7 بجے دوران علاج دم توڑ گئی۔

    لواحقین کی درخواست پر بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس کے بعد بچی کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی کی جائے گی، کلینک کواعجازاحمد نامی ڈاکٹر چلاتا ہے واقعے کے بعد ڈاکٹر کلینک بند کرکے فرار ہوگیا۔

    جاں بحق ہونے والی بچی 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔ اہل محلہ کا دعویٰ کہ جاں بحق ہونے والی بچی کوشدید بخار میں مبتلا ہونے پرنجی کینک میں زائد المعیاد انجیکشن لگایا گیا جس کے باعث بچی کوری ایکشن ہوا اور بچی کی حالت اتنی بگڑگئی۔

     اہل محلہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کلینک چلتے پھرتے قاتل ہیں، اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ شہر میں اس طرح کی جتنی بھی کلینکس موجود ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور انہیں فوری بند کیا جائے، اہل محلہ نے مذکورہ کلینک کے مبینہ ڈاکٹر کو بھی کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.