Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • خبر کے حوالے ڈاکٹر عبدالرحمن سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا تاہم انہوں نے کال اٹینڈ نہیں کی، اگر وہ موف دینا چاہیں تو ادارہ اسے من و عن شائع کریگا
    • امریکا نے متحدہ عرب امارات کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت منظور کرلی
    • ڈائریکٹر ای ٹی او کا میڈیا ٹائون میں ٹیکس سہولت سینٹر قائم کرنیکا اعلان
    • سب انجینئر کا موقف دینے سے گریز
    • انکوائری شروع ہوچکی’جلد تحقیقات مکمل ہو جائینگی:ترجمان
    • روس میں طاعون کا خوف، دوسری ہلاکت کی رپورٹ
    • بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
    • سپین:ندائے کشمیر کے زیراہتمام کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد
    • فاطمہ فرٹیلائزر کی GCNPایوارڈز کے انسانی حقوق شعبہ میں پہلی پوزیشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پولیس حراست میں بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کا دھرنا

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پولیس حراست میں موجود بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ روڑ پر واقع شادی ہال میں دھرنا دے دیا۔

    شادی ہال کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، جو نعرے بازی کر رہے ہیں، پولیس ہال کا مرکزی دروازہ بند کردیا ہے۔

    پی ٹی آئی کارکنوں نے علیمہ خان سمیت تینوں بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، شادی ہال کے باہر پارٹی قیادت موجود نہیں ہے۔

    ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس نے تینوں بہنوں کو گھر جانے کی پیشکش کی ہے، جسے قبول کرنے سے انہوں نے انکار کردیا ہے۔

    راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا، صاحبزادہ رضا، عالیہ حمزہ بھی حراست میں لیے جانے والوں میں شامل ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی بانی کی بہنوں کو حراست میں لینے کی مذمت کی ہے۔

    ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا اور کچھ آگے جاکر گاڑی روکی اور خواتین سے کہا کہ آپ کو تھانے نہیں لے جانا ہے اب آپ اپنے گھر جائیں۔

    ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور عالیہ حمزہ نے پولیس کی بات ماننے اور واپس جانے سے انکار کردیا۔

    ذرائع کے مطابق خواتین نے پولیس حکام سے اصرار کیا کہ آپ نے حراست میں لیا ہے تو تھانے لے جائیں۔

    اس کے بعد پولیس پی ٹی آئی کی زیر حراست خواتین کو لے کر نجی شادی ہال پہنچی اور تمام خواتین پولیس وین سے اتر کر شادی ہال کے لان میں بیٹھ گئیں۔

    پولیس افسران بھی لان میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ بیٹھ گئے ہیں، شادی ہال کا مرکزی گیٹ بند ہے جبکہ عام افراد کو داخلے سے روک دیا گیا ہے۔

    اس سے قبل راولپنڈی پولیس نےبانی تحریک انصاف کی تینوں بہنوں کو حراست میں لے لیا تھا اور انہیں وین بیٹھایا تھا۔

    پولیس حکام کی طرف سے حراست میں لیے گئے دیگر رہنماؤں میں صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ حمزہ ، نادیہ خٹک اور بانی چیئرمین کے کزن قاسم خان شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک

      ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.