Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،10افرادکوحراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • سوشل میڈیا پر16 سال سے کم عمر بچوں کے نامعلوم بالغ افراد سے رابطے محدود کرنے کی سفارش
    • بیرسٹر گوہر نے مذاکرات سے متعلق بریف کیا، پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کے اجلا س کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر رہا
    • بھارت کے بے بنیاد الزامات نے اس کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کردیا، سردار مسعود خان
    • الجزائر میں ایک طالبہ کیلئے ایک اسکول قائم
    • شاہراہ حیاتِ سر روڈ،عامر نہاری پر منڈلاتا ہوا حادثات کا خطرہ بالآخر ٹل گیا
    • ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ
    • لاڑکانہ، جیکب آباد روڈ پر فائرنگ،باپ اور تین بیٹوں سمیت 5افراد جاں بحق
    • اسپین میں شدید بارشوں کا قہر متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہ گئی
    • اسلام آباد، مفاہمتی یادداشت نے اہم بنیاد قائم کی جو بڑی کامیابی ہے، رضوان سعید شیخ
    • وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی صورِتحال پر بات چیت
    • خاندانی تنازعات کے 10 ہزار 103 مقدمات دائر ہونے کا انکشاف
    • اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ٹیم کا پریس کلب بھارہ کہو کا دورہ
    • طارق شریف بھٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایم ٹی سیکشن کا وزٹ
    • ملک میں پائیدار امن کیلئے دہشت گردی کاخاتمہ اہم ضرورت: غلام سرور خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دہشتگردوں کو کچل دیا جائے گا: وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

    By Khabrain Newsجون 1, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنۃ الہندوستان جیسے گروہوں کو مقامی حمایت دینا ملک دشمنی ہے اور بلوچستان میں امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے دہشتگردوں کو کچل دیا جائے گا۔

    کوئٹہ میں گزشتہ روز بلوچستان کے عمائدین کے جرگے سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ بھارت کی سرپرستی میں بلوچستان میں پراکسی وار شدت اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بلوچستان میں امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے دہشتگردوں کو کچل دیا جائے گا، فتنۃ الہندوستان جیسےگروہوں کو مقامی حمایت دینا ملک دشمنی ہے۔

    ان کا کہنا تھاکہ حکومت، فوج، ادارے اور عوام مل کر دہشتگردی کو انجام تک پہنچائیں گے، دہشتگردوں کے سہولت کار اور مددگار بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ بلوچستان کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں،ثمرات عوام تک پہنچیں گے، قوم، حکومت اور سکیورٹی ادارے شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    دوسری جانب جرگے سے خطاب میں آرمی چیف و فیلڈ مارشل عاصم منیر  کا کہنا تھاکہ  بھارتی مداخلت اب چھپی نہیں، بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، بلوچستان کا امن پاکستان کے مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے اورپاکستانی فوج اور عوام ہر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔

    بلوچ قبائلی عمائدین نے حکومت اور پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہبازشریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران سے بھی خطاب کیا جس میں انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، اسٹریٹجک تیاری اور قومی سلامتی پر زور دیا گیا۔

    شہباز شریف کا کہنا تھاکہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز بلوچستان میں ترقی کے دشمن ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.