Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 700 سے زائد افراد زخمی ،ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل؛ کئی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے 8 قدیم ترین ممالک

    By Khabrain Newsجولائی 16, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا کے قدیم ترین ممالک کی فہرست مرتب کرنا بعض اوقات مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ ملک یا ریاست کا جدید تصور قدیم زمانے میں مختلف تھا۔ کیونکہ اس وقت تہذیبیں ہوا کرتی تھیں۔

    تاہم تسلیم شدہ تاریخ کے تسلسل کی بنیاد پر درج ذیل 8 ممالک کو دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شمار کیا جاتا ہے:

    1۔ ایران

    اس کا قیام تقریباً 3200 قبل مسیح میں ہخامنشی سلطنت کے تحت آیا۔ اس میں فارسی سلطنتیں (ہخامنشی، ساسانی، صفوی)، زرتشت مذہب، اور قدیم فارس کا اثر موجود تھا۔

    2. مصر

    یہ تقریباً 3100 قبل مسیح کی تاریخ کا حامل ہے۔ یہ بھی دنیا کی قدیم ترین مسلسل تہذیب ہے جو فرعونوں کی سلطنت، اہرام مصر، اور دریائے نیل کی تہذیب کی حامل ہے۔

    3. چین

    اس ملک کی تاریخ تقریباً 2070 قبل مسیح ہے جو زیاو خاندان سے شروع ہوتی ہے۔ یہ بھی قدیم سلطنتوں کا تسلسل ہے جس میں زیاو، شانگ، ژاؤ، کنفیوشزم شامل ہے۔ یہ عظیم دیوارِ چین کیوجہ سے بھی تاریخ کا اہم حصہ ہے۔

    4. یونان 

    یونان تقریباً 800 قبل مسیح پولیس سٹی سسٹم سے تعلق رکھتا ہے۔ ایتھنز، اسپارٹا، فلسفہ، جمہوریت، اور اولمپک گیمز کے تصور یہیں کی پیداوار ہیں۔

    5. بھارت 

    بھارت تقریباً 1500 قبل مسیح ویدک دور سے تعلق رکھتا ہے۔  ویدک تہذیب، ہندو دھرم، بدھ مت، موریہ و گپتا جیسی قدیم سلطنتوں کا حامل یہ ملک رہ چکا ہے۔

    6. جاپان 

    اس کا قیام 660 قبل مسیح روایتی طور پر شہنشاہ جِمو کی حکومت کے تحت ہوا۔ دنیا کی قدیم ترین مسلسل بادشاہت۔ شِنٹو مذہب اور سمورائی کلچر کا منبع ہے۔

    7. ایتھوپیا

    یہ تقریباً 980 قبل مسیح سے وجود میں آیا۔ یہ عیسائیت کا قدیم مرکز، اکسیوم سلطنت رہ چکا ہے اور کبھی کولونائز نہیں ہوا (سوائے مختصر اطالوی دور کے)۔

    8. سان مارینو

    یہ 301 عیسوی سے موجود ہے۔ یہ یورپ کا سب سے قدیم اور مسلسل خودمختار جمہوری ملک ہے جو رومن سلطنت سے آزادی کے بعد قائم ہوا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.