Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے
    • طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
    • بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
    • کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
    • بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
    • سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
    • لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
    • حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
    • PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
    • دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
    • ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
    • محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
    • انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
    • نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
    • امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
    • ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
    • PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا

    By Khabrain Newsفروری 9, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد یو اے ای کے اوپنر محمد زوہیب کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا۔

    اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے دبئی واپس بھیجا گیا ہے۔

    اماراتی بورڈ کا کہنا ہےکہ اس معاملے پر مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی، اس مرحلے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

    اس سے پہلے محمد زوہیب نے الزام لگایا تھا کہ ساری ٹیم منیجمنٹ کا تعلق بھارت سے ہے اور پاکستانی ہونےکی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔

    خیال رہےکہ یو اے ای کی کرکٹ ٹیم اس وقت بھارتی شہر چنئی میں ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے موجود ہے۔

    اپنے ویڈیو بیان میں محمد زوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ سے معاملےکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

    ‘
    اماراتی کرکٹر نے ای سی بی چیئرمین کے نام پیغام میں کہا کہ گزشتہ 3 چار دنوں سے مجھے کوچ اور دیگر ٹیم اسٹاف جو بھارت سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے مجھے بلا کر کہا کہ میں خود کو ان فٹ ڈیکلیئر کردوں تاکہ مجھے واپس امارات بھیج دیا جائے، میرے انکار پر مجھے دھمکیاں بھی دی گئیں کہ آئندہ آپ کے لیے مشکل ہوجائے گی جیسے عمان کے کرکٹرز کے ساتھ ہوا ہے۔

    زوہب نے بتایا کہ بعد میں مجھے کہا گیا کہ آپ اپنی والدہ کی صحت کا بہانہ بناکر واپس چلے جائیں، میں نے ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی اور مجھے زبردستی واپس بھیج دیا، یہ لوگ اپنے کھلاڑی ٹیم میں لانا چاہتے ہیں۔

    زوہیب نے اس سے قبل گراؤنڈ سے بھی ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے بتایا کہ پریکٹس کے دوران مجھے گراؤنڈ سے نکال دیا گیا اور کہا کہ آپ کی فلائٹ ہے واپس دبئی جاؤ۔ گراؤنڈ سے ہوٹل جانے کے بعد زوہیب نے ویڈیو میں بتایا کہ مجھے کہا گیا کہ اگر آپ نہ گئے تو ہوٹل بکنگ کینسل کردیں گے پھر آپ کو اپنے خرچے پر رہنا ہوگا اور یہ بھارت ہے یہاں آپ کے ساتھ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

    اماراتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، مجھے واپس بھیجنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی،صرف دھمکیاں دی گئیں اور کچھ نہیں بتایا گیا۔

    بھارتی ائیرپورٹ سے ویڈیو بناتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے یو اے ای کے بیٹر محمد زوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی سے اپیل کی کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اس معاملے کی انکوائری کی جائے، بغیر کسی وجہ کے ٹیم منیجمنٹ نے مجھے واپس بھیج دیا۔

    زوہیب کا کہنا تھا کہ ہماری پوری منیجمنٹ بھارتی ہے، ہم یہاں یو اے ای کی نمائندگی کرتے ہیں، یہاں پر پاکستانی یا بھارتی کا معاملہ نہیں ہونا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو بنانےکا مجھے نقصان بھی ہوگا لیکن میں آواز اٹھاؤں گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.