Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت کا بعد از سیلاب 2025 جامع جائزے کا آغاز، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ڈیٹا طلب

    By Khabrain Newsفروری 23, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • اسلام آباد:حکومتِ پاکستان نے پوسٹ 2025 فلڈز پر جامع اسیسمنٹ کا آغاز کر دیا ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔

    وزارتِ منصوبہ بندی کے تحت فلڈ لاسز، ریکوری اور ریزیلینس روڈمیپ تیار ہوگا، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع سے تفصیلی ڈیٹا طلب کیا گیا، بہاولنگر، بہاولپور، خانیوال، ملتان، نارووال، اوکاڑہ، ساہیوال، سیالکوٹ شامل ہیں جبکہ بونیر، شانگلہ اور سوات سے بھی نقصانات کی رپورٹ مانگ لی گئی۔

    وفاقی حکومت کو جامع قدر پیمائی کے لیے ہاؤسنگ، ایجوکیشن، ہیلتھ، ایگریکلچر اور لائیو سٹاک کا مکمل ڈیٹا درکار ہے، تباہ شدہ گھروں، سکولوں اور سرکاری عمارتوں کا تخمینہ لگایا جائے گا۔

    وفاقی حکومت کے جامع تخمینے و تجزیے میں 2010، 2011، 2014 اور 2022 کے سیلابی تجربات بھی شامل کئے جائیں گے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ پالیسی میں خامیوں اور خلا کی نشاندہی ہوگی، موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں رِسک انفارمڈ پلاننگ پر زور دیا گیا ہے۔

    قدرپیمائی کے عمل میں عالمی ادارے ورلڈ بینک، اے ڈی بی اور یو این ڈی پی بھی شراکت دار ہوگی، ابتدائی رپورٹ مارچ کے وسط تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی، فائنل رپورٹ اپریل کے اختتام تک متوقع ہے۔

    سیلاب کے نقصانات پر مبنی جائزے میں زرعی نقصانات، فصلوں کی پیداوار اور مارکیٹ ریٹ کا موازنہ ہوگا، تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی ری کنسٹرکشن لاگت کا تخمینہ لگے گا، ریکوری کے لیے مالی وسائل کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

    صوبائی حکومتوں کو فوری اور درست ڈیٹا فراہمی کی ہدایت کی گئی، آئندہ مون سون سے پہلے رسک ریڈکشن اقدامات پر زور دیا گیا، قومی سطح پر کلائمٹ ایڈاپٹیشن پالیسی کو مزید مؤثر بنانے کی تیاری بھی ہوسکے گی، سیلابی نقصانات کی بنیاد پر مستقبل کی ترقیاتی منصوبہ بندی ہوگی۔

    وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزاسٹر رسپانس کے بجائے پیشگی تیاری پر فوکس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، متاثرہ اضلاع میں کیس اسٹڈیز بھی رپورٹ کا حصہ ہوں گی، ڈیٹا کی بنیاد پر بین الاقوامی معاونت کے حصول کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.