Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں بڑے نالوں کی بحالی کا میگا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsفروری 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے بڑے نالوں کی بحالی اور تعمیر و مرمت کیلئے اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سیوریج میگا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

    مریم نواز نے ہدایت کی کہ جامع میگا ایکشن پلان کو سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کا باقاعدہ حصہ بنایا جائے۔

    ذرائع کے مطابق راوی اور چناب بیسن کے نالوں کو ترجیح دینے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جا سکے، وزیراعلیٰ نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے نئی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لازمی قرار دے دیا ہے، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے بغیر کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کو این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔

    وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت ہڈیارہ ڈرین پر روزانہ 50 کروڑ گیلن سیوریج ٹریٹمنٹ اور فلوٹنگ ویٹ لینڈز کے قیام سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہڈیارہ میں سالڈ ویسٹ کلیئرنس کا مؤثر میکنزم فعال ہو چکا ہے اور 30 کلومیٹر میں سے 10 کلومیٹر کام مکمل کر لیا گیا ہے جس سے آلودگی کے بوجھ میں نمایاں کمی متوقع ہے۔

    اجلاس میں بتایا گیا کہ ہڈیارہ کا آلودہ پانی 24 گھنٹوں میں دریائے راوی میں شامل ہو جاتا ہے، دریا میں گرنے والے آلودہ پانی کو صاف کرنے کیلئے بھارتی انٹری، فیروزپور روڈ، مولنوال اور برکی کے مقامات پر ٹریٹمنٹ پلانٹس نصب کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

    مزید برآں نالہ لئی پر 19 لاکھ گیلن یومیہ سیوریج ٹریٹمنٹ کے آزمائشی منصوبے پر بھی غور کیا گیا، اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میونسپل ڈیولپمنٹ فنڈ کمپنی کی جانب سے چار دیہات میں فلوٹنگ ویٹ لینڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے سیوریج ٹریٹمنٹ کا کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے جبکہ اپریل 2023 میں مانگا والا میں تنصیب کے بعد بایو ڈی گریڈیشن اور آکسیجنیشن کے مؤثر نتائج سامنے آئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.