Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سات عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں

    By Khabrain Newsفروری 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہمارا دماغ ایسا پیچیدہ عضو ہے جو سوچنے، یادداشت، جذبات، لمس، بینائی، سانس لینے، درجہ حرارت، بھوک اور لگ بھگ جسم کے ہر چیز کو کنٹرول کرتا ہے۔

    اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم دماغ کو صحت مند رکھنے کی کوشش کریں۔

    مگر بیشتر افراد چند ایسی عادات کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں جو طویل المعیاد بنیادوں پر دماغ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔

    بظاہر یہ عادات بے ضرر نظر آتی ہیں مگر ان سے خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔

    6 گھنٹے سے کم وقت تک سونا
    طبی ماہرین کے مطابق ہر رات کم از کم 7 سے 8 گھنٹے کی نیند دماغ کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔

    مگر جب آپ روزانہ 6 گھنٹے سے کم وقت تک سونا عادت بنا لیتے ہیں تو یادداشت متاثر ہوتی ہے، ردعمل کا وقت سست ہو جاتا ہے جبکہ فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    روزانہ 8 سے 10 گھنٹے بیٹھ کر گزارنا
    زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا صرف جسم کے لیے ہی نقصان دہ نہیں بلکہ اس سے دماغ بھی متاثر ہوتا ہے۔

    طبی ماہرین کے مطابق روزانہ 8 سے 10 گھنٹے بیٹ کر گزارنے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھتا ہے۔

    رات کو اسکرینوں کے سامنے زیادہ گزارنا
    ماہرین کے مطابق رات کے وقت اسکرین پر اسکرولنگ کرنا بظاہر بے ضرر محسوس ہوتا ہے مگر اس سے بھی دماغ کو نقصان پہنچتا ہے۔

    بے مقصد اسکرلنگ سے نیند میں مدد فراہم کرنے والے ہارمون میلاٹونین کی سطح متاثر ہوتی ہے جس سے نیند کا معیار گھٹ جاتا ہے۔

    ورزش نہ کرنا
    اگر آپ جسمانی سرگرمیوں یا ورزش کرنا پسند نہیں کرتے تو اس سے دماغی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔

    جسمانی سرگرمیوں سے دماغی لچک بڑھتی ہے جو کہ سیکھنے اور یادداشت کے لیے ضروری ہوتی ہے۔

    بلڈ پریشر یا بلڈ شوگر کو کنٹرول نہ کرنا
    اگر آپ بلڈ پریشر یا بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں نہیں رکھتے تو اس سے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق ہائی بلڈ پریشر سے فالج کا خطرہ بڑھتا ہے جبکہ دماغ کی چھوٹی شریانوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

    دائمی تناؤ
    دائمی تناؤ سے بھی دماغ متاثر ہوتا ہے اس سے دماغی حجم گھٹ جاتا ہے۔

    خراٹوں کو نظر انداز کرنا
    نیند کے دوران خراٹے لیتے ہیں تو اسے کبھی نظر انداز مت کریں۔

    یہ سلیپ اپنیا نامی عارضہ ہوسکتا ہے جس سے دماغی افعال متاثر ہوتے ہیں جبکہ فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    تازہ ترین

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.