Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دیامر بھاشا ڈیم پانی اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم ہے: چیئرمین واپڈا

    By Khabrain Newsمارچ 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    • لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے نہایت اہم ہے۔

    واپڈا اور ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) جنرل محمد سعید نے اجلاس کی صدارت کی جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے لیے باقی ماندہ زمین کے حصول اور منتقلی اور متاثرین کو ہاؤس ہولڈ پیکیج کی ادائیگی پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔

    لیفٹیننٹ (ر) جنرل محمد سعید کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے نہایت اہم ہے، قومی اہمیت کے اس پراجیکٹ کی بلا تاخیر تکمیل انتہائی ضروری ہے، پراجیکٹ کی بلا تاخیر تکمیل میں تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

    اُنہوں نے کہا کہ واپڈا 2025 کے معاہدے پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہے، مقامی افراد دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی بروقت تعمیر کو یقینی بنانے میں معاونت کریں، گلگت بلتستان کی انتظامیہ زمین کی خریداری اور متعلقہ اُمور میں تیزی لائے۔

    چیئرمین واپڈا کا کہنا تھا کہ مقامی لوگ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے سٹیک ہولڈر بنیں اور اس کی بروقت تکمیل میں مدد کریں، حقوق دو ڈیم بناؤ کمیٹی لوگوں کو دیامر بھاشا ڈیم کے طویل مدتی فوائد بارے آگاہ کرے، مقامی لوگ پراجیکٹ کے طویل مدتی اور پائیدار فوائد میں شراکت دار بنیں۔

    لیفٹیننٹ (ر) جنرل محمد سعید نے کہا کہ دریائے سندھ پر زیرتعمیر دیامر بھاشا ڈیم ایک میگا، کثیر المقاصد منصوبہ ہے، پراجیکٹ مکمل ہونے پر زرعی مقاصد کیلئے 81 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا،دیامر بھاشا ڈیم سے 4500 میگاواٹ ماحول دوست اور کم لاگت پن بجلی بھی حاصل ہوگی۔

    اُن کا مزید کہنا تھا کہ ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کا قیام سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں جولائی 2018 میں عمل میں لایا گیا،عملدرآمد کمیٹی کا مقصد دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز پر تعمیراتی کام کے جلد آغاز اور ان منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے۔

    خیال رہے عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس باقاعدگی کے ساتھ منعقد ہوتے ہیں، کمیٹی کا یہ آٹھواں اجلاس تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش

      عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.