Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کو6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

    By Khabrain Newsاپریل 14, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزریراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے گندم کے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے 6 ارب روپے مالیت کا باردانہ مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

     

    وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم کی خریداری فوری طور پر شروع کی جائے۔

     

    رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹرز سے فی ایکڑ 10 بوریاں باردانہ فراہم کیا جائے گا، جبکہ کسان کارڈ ہولڈرز سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے، مزید برآں گندم کی خریداری کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر کاشتکاروں کو ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

     

    حکومت نے گندم خریداری کے عمل کو شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے صوبائی اور ڈویژنل سطح پر اسٹریٹجک مینجمنٹ کمیٹیاں قائم کر دی ہیں، جو اس پورے عمل کی نگرانی کریں گی۔

     

    وزیراعلیٰ نے زرعی شعبے میں جاری اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ترقیاتی منصوبوں پر 88 فیصد کسانوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے،انہوں نے “ورک ود پنجاب گورنمنٹ” پروگرام شروع کرنے کا بھی اعلان کیا، جس کے تحت ایگریکلچر گریجویٹس سمیت دیگر افراد کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

     

    یہ بھی پڑھیں:عازمین حج کیلئے خوشخبری! حکومت نے بڑی سہولت فراہم کردی

     

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ کسان کارڈ کے ذریعے 100 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ 99 فیصد ریکوری بھی یقینی بنائی گئی ہے،ابتک 9 لاکھ کاشتکار اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور وزیراعلیٰ نے رجسٹریشن کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

     

    گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت 30 ہزار ٹریکٹرز کی فراہمی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جن میں سے 20 ہزار ٹریکٹرز پہلے ہی کاشتکاروں کو دیے جا چکے ہیں،زرعی میکانائزیشن کے فروغ سے مقامی انڈسٹری کو بھی تقویت مل رہی ہے، جبکہ ڈسکہ میں ہارویسٹر کی مقامی تیاری کے لیے مینوفیکچررز سرگرم عمل ہیں۔

     

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت کسانوں کو کسی صورت متاثر نہیں ہونے دے گی اور زرعی ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ آئندہ دو برسوں میں حقیقی زرعی انقلاب لانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.