Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کانٹیکٹ لینز پہن کر نہانے والی لڑکی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم

    By Khabrain Newsاپریل 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی امریکا سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ گریس جیمیسن کو کانٹیکٹ لینسز پہن کر نہانا مہنگا پڑگیا حتیٰ کہ ان کی دونوں آنکھوں کی بینائی چلی گئی۔

    سوشل میڈیا پر اپنی کہانی بتاتے ہوئے گریس جیمیسن نے کہا کہ ’چھٹیوں کے دوران وہ ایک ٹرپ پر تھیں جب انہوں نے کانٹیکٹ لینس کے ساتھ ہی شاور لے لیا‘۔

    یہ ایک ایسا عمل ہے جسے کانٹیکٹ لینس پہننے والے خواتین وحضرات بغیر سوچے سمجھے انجام دیتے ہیں لیکن درحققیقت آنکھوں کی بینائی کیلئے یہ عمل بے حد خطرناک ہے اور گریس جیمیسن کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔

    لینسز کے ساتھ نہانے سے گریس ایک سنگین آنکھوں کے انفیکشن (Acanthamoeba ) کا شکار ہوگئیں۔

    ماہرین کے مطابق یہ انفیکشن ایک خوردبین، آزاد زندہ امیبا کی وجہ سے  اس وقت ہوتا ہے جب کانٹیکٹ لینز آلودہ پانی کے ساتھ رابطے میں آئیں۔

    گریس کو کچھ دنوں بعد ہی انفیکشن کی علامات ظاہر ہونے لگیں جس کے بعد گریس نے ایک ماہر امراض چشم سے رابطہ کیا اور بدقسمتی سے اس ڈاکٹر نے  ان کے مرض کی غلط تشخیص کرتے ہوئے انہیں اسٹیرائیڈ قطرے تجویز کردیے جس نے انفیکشن کو مزید خراب کردیا۔

    صرف ایک ہفتے کے اندر گریس انفیکشن کی وجہ سے اپنی بینائی مکمل طور پر کھو بیٹھیں اور درست تشخیص، بہتر علاج شروع کرنے تک وہ تقریباً 2 ماہ تک نابینا رہیں۔

    گریس نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ علاج کے باوجود تاحال وہ دائیں آنکھ کی بینائی سے محروم ہیں تاہم  ان کا علاج جاری ہے اور مستقبل میں مکمل بینائی کیلئے اس کی سرجری بھی ہوسکتی ہے۔

    انہوں نے مشورہ دیا کہ کبھی بھی کوئی بھی شخص   کانٹیکٹ لینز کو پانی میں استعمال نہ کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.