Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیا

    By Khabrain Newsاپریل 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے کیلیے سرمایہ کاری نمائش کا آغاز ہوگیا۔

    تفصیلات کے مطابق میگنیفیسنٹ پنجاب ٹوررازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 کا لاہور میں سیاحت و سرمایہ کاری کا بڑا ایونٹ سج گیا۔

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی خصوصی شرکت کی اور رنگا رنگ اسٹالز، صوبائی وزیر کا دورہ کیا۔

    رمیش سنگھ اروڑہ مذہبی سیاحت پر اہم پینل ڈسکشن کا حصہ بنے اور انہوں نے "مذہبی سیاحت” کے فروغ پر زور دیتے ہوئے سرماریہ کاری و رابطہ کاری کے حوالے سے گفتگو کی۔

     

    سیکرٹری وویمن ڈویلپمنٹ ثمن رائے، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسن بھٹہ، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی، محبوب حسین، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق اور قدسیہ رحیم پینل میں شریک ہوئے۔

    صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ایکسپو سے ثابت ہوتا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب عالمی مذہبی سیاحتی مرکز بننے کو تیار ہے،  کرسمس کی تقریبات پہلی بار حکومتی سطح پر 14 دن تک منائی گئی۔

     

    رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ اقلیتوں خصوصی طور پر کرسچن کمیونٹی کو اس طرح مذہبی آزادی کے اظہار کا موقع ملا، کیتھیڈرل چرچ سے لبرٹی چوک تک کرسمس ریلی کا انعقاد کیا گیا جو بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال ہے۔

    رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ ریلی میں مسلم، کرسچن، ہندو اور سکھ برادری کی مشترکہ شرکت نے عالمی سطح پر پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کیا، ایسٹر اور کرسمس کی سرکاری سطح پر تقریبات نے دراصل مذہبی سیاحت اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا ہے۔

    اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے حال ہی میں 6 ہزار سے زائد سکھ یاتریوں کاوساکھی کی 9 روزہ تقریبات کے لئے شاندار استقبال کیا،  سکھ یاتریوں کو لاہور، ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کرتارپور سمیت مقدس مقامات کے دورے کروائے گئے۔

    رمیش سنگھ نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی قیادت میں پنجاب کی مہمان نوازی مذہبی سیاحت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، حکومت پنجاب کی جانب سے گرجا گھروں، مندروں اور گوردواروں کی کنزرویشن اور پریزرویشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ مذہبی مقامات کی بحالی سے مذہبی سیاحت کو مزید فروغ ملے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.