Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیفا ورلڈکپ 2026: امریکی ہوٹل انڈسٹری کو بڑے نقصان کا خدشہ

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا میں ہونے والے آئندہ فیفا ورلڈ کپ سے متعلق سیاحتی شعبے کی بڑی امیدیں خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ہوٹل اینڈ لاجنگ ایسوسی ایشن (اے ایچ ایل اے)کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ کے میزبان شہروں میں ہوٹل بکنگز توقعات سے بہت زیادہ کم ہیں، جس سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ ٹورنامنٹ سے متوقع معاشی فائدہ حاصل نہیں ہو سکے گا۔

    رپورٹ کے مطابق فیفا کی جانب سے پانچ ملین سے زائد ٹکٹ فروخت ہونے کے دعوؤں کے باوجود ہوٹلوں میں رش نظر نہیں آ رہا۔

     

    امریکا کے 32 ہزار سے زائد ہوٹلوں کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اے ایچ ایل اے نے اس صورتحال کا کچھ حد تک ذمہ دار فیفا کو بھی قرار دیا ہے۔

    تنظیم کے مطابق فیفا نے اپنے استعمال کے لیے ضرورت سے زیادہ ہوٹل کے کمرے پہلے ہی بک کر لیے تھے، جس سے مصنوعی طور پر طلب اور قیمتیں بڑھ گئیں۔

     

    بعد ازاں بڑی تعداد میں یہ بکنگز منسوخ کردی گئیں جس سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی۔

    فیفا نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس دعوے کو تسلیم نہیں کرتا۔

    دوسری جانب ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ میچ ٹکٹوں کی بلند قیمتیں، مقامی ٹرانسپورٹ اور ٹیکس اخراجات کے ساتھ ساتھ موجودہ سیاسی ماحول بھی شائقین کو امریکا آنے سے روک رہا ہے۔

    ماہرین کے مطابق اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو ورلڈ کپ سے امریکی سیاحت کو متوقع فائدہ نہیں مل پائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

      مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح

      محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.