Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیرسٹر عقیل ملک سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
    • اچکزئی ، بانی ہر کسی کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:اختر اقبال ڈار
    • پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری’رواں سال ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد آپریشنز کئے گئے’37 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد سے پوچھ گچھ اور 19 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
    • پنجاب پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری
    • آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب میں اینٹی سموگ گن ٹیکنالوجی کا دائرہ کار مزید وسیع
    • سکیورٹی وجوہات، عراق نے ایران سے ملحق شیب بارڈر کراسنگ بند کر دی
    • ایل پی جی کی قیمت میںحالیہ اضافے سے گھریلو صارفین متاثر ہو رہے ہیں عمران فاروقی،عرفان کھوکھر
    • لاہور:ایک کاریگر اپنی دکان میں بیٹھ کر بیگ کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • محکمہ صحت پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق دوبارہ الرٹ جاری
    • ایران کی اہم قیادت کو ختم کر دیا گیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اضاخیل گندم گودام سے فلور ملز کو غیر معیاری گندم کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • غزہ: اسرائیلی فضائی حملے’ میاں بیوی’ نوجوان سمیت 4فلسطینی شہید
    • ٹی سی ایل کی منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی میں عالمی قیادت مزید مستحکم
    • بارکوڈ سکینرز میں سکیورٹی خامیاں، گوداموں کے نظام پر سائبر حملوں کا خدشہ
    • روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے بذریعہ ای ووٹنگ نتائج کا اعلان
    • لاہور میں گرانفروشی کا راج سرکاری نرخ نامے ٹھس سبزی پھلوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
    • سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار
    • پارلیمانی سیکرٹری عاصم منیر میکن جام پور میں مستحق خواتین میں جانور تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ٹی اے نے سم ڈس اون کی مدت بڑھانے کا اعلان کر دیا

    By Khabrain Newsمئی 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (24 مئی 2026): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی موبائل سم کے اجرا کی روک تھام کیلیے ڈس اون کی مدت میں توسیع کر دی۔

    پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غیر قانونی موبائل سم کے اجرا اور غیر مجاز رجسٹریشن کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلیے سم ڈس اون (اپنے نام سے ہٹانے) کی مدت 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دی۔

    بیان میں شہریوں کو آگاہ کیا گیا کہ موبائل سم کے اجرا کیلیے بائیو میٹرک تصدیق کے دوران احتیاط سے کام لیں کیونکہ اب نئی فعال ہونے والی کسی بھی سم کو ایک سال مکمل ہونے سے قبل اپنے نام سے ہٹایا نہیں جا سکے گا۔

     

    ’صارفین کی پرائیویسی اور شناخت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر عوام الناس سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل سم کی تعداد باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں، اس حوالے سے cnic.sims.pk ویب سائٹ ملاحظہ کریں یا اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 668 پر ایس ایم ایس کریں۔‘

    پی ٹی اے نے مزید کہا کہ اگر کسی غیر مجاز یا مشکوک موبائل سم رجسٹریشن کا علم ہو تو فوری طور پر متعلقہ موبائل آپریٹر کو اس کی اطلاع دیں، شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ احتیاط برتیں اور اپنے شناختی کارڈ پر صرف اپنے ہی زیر استعمال سم رجسٹر کروائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بدر مفاہمتی یادداشت؛ پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      جعلی نمبر پلیٹ پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی لینڈ کروزر تھانے بند، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.