بھارت کی مختلف ریاستوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے، بچھڑے اور بعض جگہوں پر اونٹ کی قربانی، کھلے مقامات پر ذبح اور سڑکوں پر نماز سے متعلق سخت پابندیاں اور ضابطے نافذ کیے گئے ہیں۔
بھارت میں نمازِ عید ، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔
