Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    By Khabrain Newsجون 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (3 جون 2026): سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ رواں ماہ ان کے لیے کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع آ رہا ہے۔

    پاکستان میں جو لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسی ہے، جو اپنے سرمائے کو پرائز بانڈ کی صورت میں محفوظ کرتی ہے۔ ایسے ہی سرمایہ کاروں کے لیے رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع آ چکا ہے۔

    ملک میں سب سے بڑی مالیت کا پرائز بانڈ 40 ہزار روپے کا ہے، جس کی قرعہ اندازی رواں ماہ 10 جون کو مظفر آباد آزاد کمشیر میں ہو رہی ہے۔ یعنی اس دن خوش نصیبوں پر پیسوں کی برسات ہوگی۔

    40 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پر مجموعی انعامات کی تعداد 664 ہے۔ ان میں سب سے بڑی مالیت کا انعام 8 کروڑ روپے یا 80 ملین روپے ہے۔

    اس کے بعد تین خوش نصیبوں کو تین کروڑ یا 30 ملین روپے مالیت کے انعامات دیے جائیں گے۔ جب کہ 660 خوش نصیب ایسے ہوں گے جو 5 لاکھ روپے مالیت انعام کے حقدار قرار پائیں گے۔

     

    پریمیم پرائز بانڈز کیا ہیں؟

    سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (CDNS) نے نیشنل پرائز بانڈ سکیم کے متوازی رجسٹرڈ پرائز بانڈ سکیم شروع کی جسے "پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹرڈ)” کہا جاتا ہے۔

    نیشنل پرائز بانڈز (بریئرر) کے برعکس، پریمیم پرائز بانڈ ایک رجسٹرڈ پرائز بانڈ ہے جو رجسٹرڈ سرمایہ کار کے نام پر جاری کیا جاتا ہے۔

    سرمایہ کار کو چھ ماہ کی مدت کی تکمیل پر حکومت پاکستان کی طرف سے مطلع کردہ شرح پر سرمایہ کاری پر چھ ماہانہ منافع ملتا ہے یا تو جاری ہونے کی تاریخ سے یا آخری منافع کی تاریخ سے، سہ ماہی قرعہ اندازی میں انعامی رقم کی اہلیت کے علاوہ، شٹ پیریڈ کے تقاضوں کی تعمیل کے ساتھ۔

    پریمیم پرائز بانڈ مالیت:

    اس وقت 40,000 روپے اور 25,000 روپے کی مالیت میں دستیاب ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.