Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹر معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے کے بعد معاذ صداقت گراؤنڈ سے باہر چلے گئے، ان کی حالت کیسی ہے ، پی سی بی کی جانب سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یاد رہے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں مدمقابل ہیں ، میچ جیتنے والی ٹیم سیریز جیت جائیگی۔