Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:دی نالج آف آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام خواتین خطاطی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
    • کراچی :ٹریفک حادثات، ٹرک ‘واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق
    • گھریلو جھگڑے کے دوران خاتون دھکا لگنے سے پہلی منزل سے گر کر جاںبحق
    • پشاور ،خیبر باڑہ بازار بند ر ہا، پولیس کی بھاری نفری تعینات،باڑہ و ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ
    • کاہنہ،گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    • گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے اپنی خالہ ذاد کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا
    • سعودی عرب میں عارف والا کے عمرہ زائرین باپ اوردو بیٹے جاں بحق
    • لاہور:مقامی مارکیٹ میں دکاندار خشک میوہ جات فروخت کررہا ہے۔
    • کراچی میں ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائی، نجی بینک کا برانچ منیجر سمیت 5 ملزمان گرفتار
    • قتل کیس میں عمر قید’15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
    • گھریلو ڈانٹ ڈپٹ پر نوجوان نے زندگی کا چراغ گل کر دیا
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • لاہور:محنت کش روایتی چھابڑی (بہنگی) پر بھنے ہوئے چنے اور دیگر کھانے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
    • خاتون کی سابق وزیرِ اعلی مغربی بنگال ممتا بنرجی پر چاقو سے حملے کی کوشش
    • قصور، حادثے میںجاں بحق کمسن بھائی کے بعد زخمی بہن بھی دم توڑ گئی
    • احتجاج دبانے کیلئے جابرانہ ہتھکنڈے’ مودی حکومت کوشدید تنقید کا سامنا
    • لاڑکانہ میں رائس کینال میں ڈوب کر 9 سالہ بچہ جاں بحق، دو کو بچالیا گیا
    • اسلام آباد،اسٹڈی ویزے پر جانے والا طالبعلم مشتبہ تعلیمی اسناد پر آف لوڈ
    • کے پی میں ایمرجنسی گورنر راج کا نفاذ پشاورہائیکورمیں چیلنج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”ہاکی پرولیگ“کیلئے ٹیموں کا اعلان پاکستان بھی شامل

    By Daily Khabrainجون 13, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    pakistan-hockey (1)
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی مردوں کی ٹیم عالمی درجہ بندی ہاکی پرو لیگ میں شرکت کرے گی جو ایک منفرد عالمی بین الاقوامی ٹیم سپورٹ لیگ ہے۔نئی لیگ کا افتتاح جنوری2019 میں کیا جانا ہے اس میں دنیا بھر سے مردوں اور خواتین کی 9 بہترین ٹیمیں اپنے ملک اور ملک سے باہر مجموعی طور پر144 مقابلوں میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طے شدہ میچ جنوری سے جون تک ہر ہفتے بڑے اسٹیڈیمز میں منعقد ہوں گے۔پاکستان جو دنیا کی مردوں کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے، کا مقابلہ ارجنٹائن، آسٹریلیا، بیلجیئم، انگلینڈ/برطانیہ، جرمنی، بھارت، ہالینڈ اور نیو زی لینڈ سے ہو گا۔سکاٹش ہاکی کے ساتھ مشترکہ طور پر میزبانی کرنے کی شراکت داری پر اتفاق کے باعث پاکستان اپنے تمام ہوم گراﺅنڈ میچز سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کھیلے گا تاکہ دوسرے ملکوں کےلئے پاکستان میں کھیلنے کے لئے سفر کرنے کی پیچیدگیوں کو محدود کیا جا سکے۔سکاٹ لینڈ میں بڑی پاکستانی کمیونٹی کی موجودگی کے ساتھ، جب بھی ہاکی پرو لیگ میں گرین سٹکس ایکشن میں ہوں گی توا سٹیڈیم کا جوشیلے حامیوں کے ساتھ کھچا کھچ بھرے ہونے کا امکان ہے ۔لیگ میں شامل ٹیموں کا اعلان ایک انتہائی مسابقتی تجزیاتی عمل کے بعد ہوا ہے جس میں قومی ایسوسی ایشنوں کی جانب سے جمع کردہ مردوں کی13 اور خواتین کی12 درخواستوں پر غور کیا گیا۔ٹیموں کی تصدیق ایف آئی ایچ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کے بعد کی گئی۔ ان کا فیصلہ ایف آئی ایچ یونٹ پورٹ فولیو نفاذ پینل کی سفارشات پر مبنی تھا جس کو شرکت کے متعین معیار پر ہر امیدوار کی درخواست کا تشخیصی جائزہ لینے کا کام سونپا گیا تھا۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی ایچ کے سی ای او جیسن میک کریکن نے کہاہمیں کھیل میں انقلاب لانے والے اس مقابلے کا باضابطہ نام اور اس میں شرکت کرنے والی ٹیموں کا اعلان کرنے پر خوشی ہے جبکہ عالمی دورے اور ایک مقام پر بین الاقوامی لیگز باقاعدگی کے ساتھ کھیلی جاتی ہیں۔، یہ بلاشبہ اپنی نوعیت کا پہلامقابلہ ہو گا جس میں قومی ٹیمیں ہر سال چھ مہینوں کے دوران دنیا بھر میں اپنے ملک اور باہر بلا تکرار میچز کھیلیں گی۔ہاکی پرو لیگ چار سالوں سے زیر قیام ہے اور وسیع مشاورتی اور تجزیاتی عمل کے بعد عمل میں لائی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں پورا یقین ہے کہ یہ نیا مقابلہ آنے والے کئی سالوں کے لئے اس کھیل میں نئی روح پھونکے گا اور ہاکی کے لئے نمایاں طور پر آمدنیوں میں اضافہ کرے گا۔ نتیجتایہ کھلاڑیوں کے لئے ہاکی کو ایک کیریئر انتخاب بنائے گا جن کو اپنے وطن اور بیرون ملک بڑے، حوصلہ مند، کھچا کھچ بھرے اورجوشیلے مقامات میں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا باقاعدگی سے موقع دیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.