رپورٹس کے مطابق علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ امام حسینؓ کے روضے کے صحن میں ادا کی گئی، جس کے بعد میت کو تدفین کے لیے مشہد منتقل کیا گیا جہاں اسے امام رضاؒ کے روضے کے صحن میں سپردِ خاک کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ان رسومات میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی اور سفارتی کوششوں کے دوران صورتحال بدستور غیر یقینی ہے۔
