امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی فوج کو دوبارہ تعمیر کرکے اسے دنیا کی سب سے طاقتور فوج بنا دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ امریکا ایران میں "بڑی کامیابیاں حاصل کر رہا ہے”۔ ٹرمپ نے 3 جنوری کو وینزویلا پر ہونے والے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات کے نتائج "بہت جلد سامنے آئیں گے”۔
ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے

