لوئی وٹون نے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نیویارک–نیو جرسی اسٹیڈیم تک منتقلی کے لیے خصوصی لگژری ٹرنک متعارف کروا دیا ہے۔ یہ شاہکار برانڈ اور فیفا کے درمیان 2010 سے جاری شراکت داری کا تسلسل ہے، جو اعلیٰ کاریگری اور فتح کی علامت کو یکجا کرتا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ ٹرافی لوئی وٹون کے خصوصی ٹرنک میں پہنچے گی

