پاکستان کے آئل ٹینکر مالکان اور کنٹریکٹرز نے حکومت کو اپنے دیرینہ مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں وہیل جام ہڑتال شروع کر دی جائے گی، جس سے پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پٹرول، ڈیزل ٹرانسپورٹرز نے ترسیلی نرخوں پر شٹ ڈاؤن کی دھمکی دے دی۔

