Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی

    By Khabrain Newsستمبر 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کی کم عمر ترین کوہ پیما سیلینا خواجہ نے گلیات میں منعقدہ Savage 100 الٹرا ٹریل ریس کی خواتین کیٹیگری جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ 100 میل کی الٹرا ٹریل ریس مکمل کرنے اور جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، جبکہ اس اعزاز کے ساتھ وہ اس کارنامے کو انجام دینے والی کم عمر ترین خاتون بھی بن گئیں۔

    تین روزہ یہ مقابلہ 28 سے 30 اگست 2026 تک گلیات کے دشوار گزار پہاڑی راستوں پر منعقد ہوا، جس میں مجموعی طور پر 48 رنرز نے حصہ لیا۔ شرکا نے روزانہ تقریباً 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جبکہ ہر مرحلے میں بلندی کا فرق 2 ہزار میٹر سے زائد تھا۔

    ریس کا روٹ نملی گلی سے برمی گلی تک تاریخی برائیڈل ٹریک پر تھا اور ہر مرحلہ مکمل کرنے کے لیے 12 گھنٹے کی حد مقرر کی گئی تھی۔ اس چیلنج میں جسمانی برداشت، رفتار، ریکوری اور مسلسل تین دن کارکردگی برقرار رکھنا اہم تھا۔

    خواتین کیٹیگری میں عائشہ مستور بٹ نے دوسری جبکہ DRC رننگ کلب کی ایمان خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ منتظمین کے مطابق سیلینا نے تینوں دن بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر خواتین میں سرفہرست رہیں۔

    مردوں کی کیٹیگری میں جی بی اسکاؤٹس کے یسبان کریم فاتح قرار پائے، جنہوں نے آخری روز 40 کلومیٹر کا مرحلہ 4 گھنٹے 13 منٹ میں مکمل کرکے کورس کا قومی ریکارڈ بھی قائم کیا۔

    یہ کامیابی پاکستان میں الٹرا ٹریل رننگ اور ایڈونچر اسپورٹس کے فروغ کے لیے بھی اہم قرار دی جارہی ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ گلیات کے قدرتی اور پہاڑی ماحول میں ایسے مقابلوں سے پاکستان کو مستقبل میں بین الاقوامی الٹرا ٹریل رنرز کے لیے ایک اہم مقام بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی

      گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا

      احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.