Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی

    By Khabrain Newsستمبر 18, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر(ای او سی) نے صوبے میں پولیو وائرس کے خلاف حاصل پیش رفت کو برقرار رکھنے اور آنے والی

    خصوصی قومی انسدادِ پولیو مہم (SNID) کے دوران کسی بھی ممکنہ خلا کو ختم کرنے کے لیے اضافی اور مسلسل اقدامات پر زور دیا ہے۔پنجاب ای او سی کوآرڈینیٹر خالد پرویز نے 21 ستمبر سے شروع ہونے والی خصوصی پولیو مہم کے حوالے سے تمام متعلقہ اضلاع کے ساتھ منعقدہ ریڈینس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مہم سے قبل تیاریوں کے دوران سامنے آنے والے تمام انتظامی اور آپریشنل خلا فوری طور پر دور کیے جائیں۔اجلاس میں مہم کی مجموعی تیاری، تربیت، مائیکرو پلاننگ اور ڈیش بورڈ رپورٹنگ کا جائزہ لیا گیا۔ بعض اضلاع میں تربیت کے معیار اور تربیتی مواد کی تکمیل سے متعلق خامیوں کی نشاندہی کی گئی، جنہیں فوری طور پر دور کرنے اور مہم ڈیش بورڈ پر 100 فیصد درست اور مکمل رپورٹنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔خالد پرویز نے کہا کہ پنجاب نے پولیو کے خلاف ایک حوصلہ افزا صورتحال حاصل کی ہے اور اس وقت صوبے کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے منفی ہیں، تاہم اس پیش رفت کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ "پنجاب کو صفر پولیو پر برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن آپریشنل خلا کو بند کرنا ہوگا۔ مسلسل نگرانی، معیاری ویکسی نیشن اور مضبوط مہم عملدرآمد ہی ہماری کامیابی کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔”ای او سی کوآرڈینیٹر نے بین الصوبائی سرحدوں سے منسلک اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے مائیکرو پلانز کا دوبارہ جائزہ لیں، بالخصوص پڑوسی اضلاع اور صوبوں کے ساتھ ہونے والی بین الصوبائی رابطہ کاری کے تناظر میں۔انہوں نے ہدایت کی کہ مہم کے دوران ایسے تمام بچوں کی نشاندہی اور ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے جو نقل مکانی، سفر یا دیگر وجوہات کی بنا پر معمول کی ٹیموں سے رہ جانے کا خدشہ رکھتے ہیں۔خالد پرویز نے خبردار کیا کہ پنجاب سے باہر پولیو وائرس کی موجودگی صوبے میں وائرس کے دوبارہ داخلے کا خطرہ برقرار رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں، نقل و حرکت کے راستوں اور موبائل و مہاجر آبادیوں پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے۔انہوں نے ٹرانزٹ ویکسی نیشن کو آنے والی مہم کا اہم جزو قرار دیتے ہوئے کہا کہ نقل مکانی کرنے والی آبادیوں کے ساتھ سفر کرنے والے ہر اہل بچے تک پولیو ویکسین پہنچائی جائے۔خالد پرویز نے مزید کہا کہ بین الصوبائی اور سرحدی علاقوں میں ہم آہنگ اور بیک وقت ویکسی نیشن سرگرمیاں پولیو وائرس کی منتقلی کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ اعلی معیار کی مہم، مکمل تربیت، مثر مائیکرو پلاننگ، درست ڈیش بورڈ رپورٹنگ، مثر ٹرانزٹ ویکسی نیشن اور پڑوسی علاقوں کے ساتھ قریبی رابطہ پنجاب میں پولیو کے خلاف حاصل پیش رفت کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔خصوصی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی، جس کے دوران پولیو ویکسی نیشن ٹیمیں 1 کتوڑ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائیں گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین

      ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس

      پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.